تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَبْلُوس" کے متعقلہ نتائج

لَبْلُوس

بے حیا، بے شرم، بے وقوف، ننگا

لَبُوس

कवच, ज़िरिह, वस्त्र, लिबास ।

لَبُو

ٹھیک.

لَبوں

لب (رک) کی جمع، حسب ذیل ترکیبات میں مستعمل، ہونٹ

لِباس

پوشاک، کپڑے، جامہ، پوشش

لالُو

لالو

= लाले

لالوں

لال (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

لَبْڑُو

بیہودہ گو، جُھوٹا

لُولُو

موتی، گہر، مروارید

لَبْلَبَہ

چیپ دار، لیس دار، چپکنے والا، (طب) معدے اور ڈیوڈینم (آنت کا ایک حصہ، جو معدے کے ساتھ ملا ہوتا ہے) کے درمیان مسریق میں واقع غدہ، جس کی نالی ڈیوڈینم میں کھلتی ہے، پیٹ کے نیچے کا ایک غدود، عنق الطحال

لولو

بچوں کا آلۂ تناسل، پھنو، للو، لولی

لَلُّو

احمق، بدّھو، گنوار، لَلَا

لِبْلِبی

ہر وہ کھٹا جسے دبانے سے کوئی چیز حرکت میں آئے خصوصاً بندوق وغیرہ کا کمانی، بندوق اور پستول کا وہ پُرزہ جس کے دبانے سے گھوڑا گرتاہے، گھوڑا (جس کےدبانےسے گولی چلتی ہے)

لَلْوا

لڑکا ، طفل ، بچّہ

اردو، انگلش اور ہندی میں لَبْلُوس کے معانیدیکھیے

لَبْلُوس

labluus•लब्लूस

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

لَبْلُوس کے اردو معانی

صفت

  • (ھ) صفت۔ کودن، بیوقوف، بیحیا، ننگا، دوس، کوس، توس قافیہ ہیں) زبانوں پر سیں منقوطہ سے ہے
  • بے حیا، بے شرم، بے وقوف، ننگا

Urdu meaning of labluus

  • Roman
  • Urdu

  • (ha) sifat। kaudan, bevaquuf, behaya, nangaa, divas, kos, tos qaafiyaa hain) zabaano.n par se.n manquutaa se hai
  • behaya, beshram, bevaquuf, nangaa

English meaning of labluus

Adjective

  • naked, shapeless.

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَبْلُوس)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَبْلُوس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone