تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لِبْلِبی" کے متعقلہ نتائج

لِبْلِبی

ہر وہ کھٹا جسے دبانے سے کوئی چیز حرکت میں آئے خصوصاً بندوق وغیرہ کا کمانی، بندوق اور پستول کا وہ پُرزہ جس کے دبانے سے گھوڑا گرتاہے، گھوڑا (جس کےدبانےسے گولی چلتی ہے)

بَنْدُوق کی لَبْلَبی

trigger

لِبْلِبا

۱. لیس دار ، چپکنے والا ، چیپدار

لَبْلَبَہ

چیپ دار، لیس دار، چپکنے والا، (طب) معدے اور ڈیوڈینم (آنت کا ایک حصہ، جو معدے کے ساتھ ملا ہوتا ہے) کے درمیان مسریق میں واقع غدہ، جس کی نالی ڈیوڈینم میں کھلتی ہے، پیٹ کے نیچے کا ایک غدود، عنق الطحال

لبلب

مہربان (جانوروں یا ہمسایوں پر)

لَبْلَب

کم عقل، بے وقوف

لَبْلاب

عشق پیچہ، عشقہ، امربیل، چاندنی بیل

لَبالَب بَھرنا

مون٘ہا موں بھرنا ، ٹھون٘س ٹھونس کے بھرنا.

عُمْر کا پَیمانَہ لَبالَب ہونا

مرنے کے قریب ہونا، زندگی کا زمانہ قریب الاختتام ہونا، بہت بوڑھا ہونا

لَبی

گنے کا اُبلا ہوا رس یا شیرہ، جس سے گڑ شکر وغیرہ بناتے ہیں، راب

لَبْنی

مٹی کی چھوٹی سے ٹھلیا یا بدھنی، جو کھجور یا تاڑ کے درخت میں باندھ دیتے ہیں تا کہ اس میں رِس رِس کرعرق جمع ہو جائے

لَنْبی

رک : لمبی .

لَمْبی

گھوڑے کا لمبا قدم، گھوڑے کی ایک چال

لَیلیٰ

شب رنگ، سیاہ فام، سانولی، (مجازاً) معشوقہ، حسین عورت، نیز مجنوں کی محبوبہ کا نام

لَیلی

رات کا پرندہ، چمگادڑ، اُلّو وغیرہ

اردو، انگلش اور ہندی میں لِبْلِبی کے معانیدیکھیے

لِبْلِبی

liblibii•लिबलिबी

اصل: ہندی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

لِبْلِبی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ہر وہ کھٹا جسے دبانے سے کوئی چیز حرکت میں آئے خصوصاً بندوق وغیرہ کا کمانی، بندوق اور پستول کا وہ پُرزہ جس کے دبانے سے گھوڑا گرتاہے، گھوڑا (جس کےدبانےسے گولی چلتی ہے)
  • (گھڑی سازی) گھنٹے کے لنگر کو متحرک رکھنے والا پرزہ

Urdu meaning of liblibii

  • Roman
  • Urdu

  • har vo khaTTaa jise dabaane se ko.ii chiiz harkat me.n aa.e Khusuusan banduuq vaGaira ka kamaanii, banduuq aur pistaul ka vo purzaa jis ke dabaane se gho.Daa girtaa hai, gho.Daa (jis ke dabaane se golii chaltii hai
  • (gha.Dii saazii) ghanTe ke langar ko mutaharrik rakhne vaala purza

English meaning of liblibii

Noun, Feminine

  • trigger of a pistol, the sear spring of a gun-lock
  • (Watch Making) a tool that keeps the anchor of the clock in motion

लिबलिबी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • यंत्रों आदि में कोई ऐसा खटका जिसे खींचने या दबाने से कोई कमानी निकलती हो या कोई पुरजा चलता हो, विशेषतः तमंचे, पिस्तौल, बंदूक आदि में नीचे की तरफ का वह खटका या सिटकिनी जिसे खींचने से घोड़ा गिरता और उसके आगे की गोली निकलकर निशाने की तरफ बढ़ती हो, बंदूक या पिस्तौल का ट्रिगर, (ट्रिगर)
  • (घड़ीसाज़ी) घंटे के लंगर को गतिमान रखने वाला पुर्ज़ा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لِبْلِبی)

نام

ای-میل

تبصرہ

لِبْلِبی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone