تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"labium" کے متعقلہ نتائج

labium

تشریح الاعضا: (عموماً جمع میں) اندام نہانی کو ڈھکنے والی کھال کے دوطرفہ غلاف ، لبان فرج۔.

لَبُو

ٹھیک.

لَبی

گنے کا اُبلا ہوا رس یا شیرہ، جس سے گڑ شکر وغیرہ بناتے ہیں، راب

لازِم

ہمیشہ کسی سے لگا رہنے والا، وابستہ، مراد: واجب، ضرور، فرض، لابد

لَبِیبَہ

A wise woman.

لابنا

لمبا، طویل

لَعابی

لعاب (رک) سے منسوب ، لعاب دار ، لیسدار نیز چکنا.

لَبْڑُو

بیہودہ گو، جُھوٹا

لَئِیم

کمینہ، ناکس، دوں فطرت، فرومایہ نیز بخیل

لازِم کَرْنا

کسی بات کو فرض یا واجب قرار دینا، کسی بات کا پابند کرنا، ضروری قرار دینا

لازِم و مَلْزُوم

ایک دوسرے کے لیے ضروری، ایک دوسرے پر موقوف، وہ چیزیں جن میں ایک دوسرے سے جدائی ناممکن ہو

لازِم ہونا

ضروری ہونا، فرض ہونا (لازم کرنا (رک) کا لازم).

لازِم آنا

ضروری ہوجانا، یقینی نتیجہ نکلنا، نتیجۃً پیدا ہونا

لازِم آنا

۔ضروری ہونا۔ یقینی نتیجہ نکلنا۔ بطور فرض ہوجانا۔

لَہُوم

बहुत बड़ी सेना।।

labium کے لیے اردو الفاظ

labium

ˈleɪ.bi.əm

labium کے اردو معانی

اسم

  • لبہ
  • شفتہ
  • ہونٹ یا ہونٹ سے مشابہ حصہ، لب نما حصہ
  • (حشریات) کسی کپڑے کے منھ کا لب نما زیریں حصہ
  • لب زیریں
  • (تشریح الاعضا) فرج کی اندرونی یا بیرونی تہ یا لب ہائے فرج
  • (نباتیات) دو برگہ تاج گل کا زیریں لب یا برگ

labium के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • लबा
  • शफ़ता
  • होंट या होंट से मुशाबेह हिस्सा, लब नुमा हिस्सा
  • (हशरयात) किसी कपड़े के मुँह का लब नुमा ज़ीरीं हिस्सा
  • लब ज़ीरीं
  • (तशरीह उल-आज़ा) फ़र्ज की अंदरूनी या बैरूनी ता या लब हाय फ़र्ज
  • (नबातीयात) दो बर्गा ताज गुल का ज़ीरीं लब या बर्ग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (labium)

نام

ای-میل

تبصرہ

labium

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone