تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لاکھوں میں" کے متعقلہ نتائج

لاکھوں میں

بہت سوں میں، بہت سارے لوگوں میں، مجمع میں

لاکھوں میں کھیلْنا

بہت دولتمند ہونا ، بہت پیسہ ہونا.

لاکھوں میں پانی پَڑْنا

بڑا نقصان ہونا ، زیاں ہونا ، بہت گھاٹا ہونا.

لاکھوں میں ایک

بہت سوں میں ایک ، منتخبِ روزگار.

یُوں مَت مان گُمان کَر کہ میں ہوں بَڑا جَوان، تُجھ سے اس سَنسار میں لاکھوں ہیں بَلوان

اپنے آپ کو بہت اعلیٰ نہیں سمجھنا چاہیے ایسے طاقتور لاکھوں اس دنیا میں ہیں

یُوں مَت مان گُمان کَر کہ میں ہوں بَڑا جَوان، تُجھ سے اس سَنسار میں لاکھوں ہیں بَل وان

اردو، انگلش اور ہندی میں لاکھوں میں کے معانیدیکھیے

لاکھوں میں

laakho.n me.nलाखों में

  • Roman
  • Urdu

لاکھوں میں کے اردو معانی

فعل متعلق

  • ۔۱۔ہزاروں میں۔ سیکڑوں میں۔ بہتیروں کے سامنے۔ ؎ ۲۔ ضرور۔ یقینا۔ بے شک۔ وہمقدمہ جیتیں اورلاکھ میں جیتیں۔
  • بہت سوں میں، بہت سارے لوگوں میں، مجمع میں
  • ضرور، بالضرور
  • علی الاعلان، اعلانیہ، ڈنکے کی چوٹ پر

Urdu meaning of laakho.n me.n

  • Roman
  • Urdu

  • ۔۱۔hazaaro.n men। saik.Do.n men। bahutero.n ke saamne। २। zaruur। yaqiinan। beshak। vahamaqadmaa jiitii.n aur laakh me.n jiitiin।
  • bahut suu.n men, bahut saare logo.n men, majmaa me.n
  • zaruur, baalazror
  • alii ul-a.ilaan, a.ilaaniiyaa, Danke kii choT par

English meaning of laakho.n me.n

Adverb

  • in public, openly

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لاکھوں میں

بہت سوں میں، بہت سارے لوگوں میں، مجمع میں

لاکھوں میں کھیلْنا

بہت دولتمند ہونا ، بہت پیسہ ہونا.

لاکھوں میں پانی پَڑْنا

بڑا نقصان ہونا ، زیاں ہونا ، بہت گھاٹا ہونا.

لاکھوں میں ایک

بہت سوں میں ایک ، منتخبِ روزگار.

یُوں مَت مان گُمان کَر کہ میں ہوں بَڑا جَوان، تُجھ سے اس سَنسار میں لاکھوں ہیں بَلوان

اپنے آپ کو بہت اعلیٰ نہیں سمجھنا چاہیے ایسے طاقتور لاکھوں اس دنیا میں ہیں

یُوں مَت مان گُمان کَر کہ میں ہوں بَڑا جَوان، تُجھ سے اس سَنسار میں لاکھوں ہیں بَل وان

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لاکھوں میں)

نام

ای-میل

تبصرہ

لاکھوں میں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone