تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لاگوٹ" کے متعقلہ نتائج

لاگوٹ

لگاوٹ ، محبّت .

لَگاوَٹ

تعلّق، علاقہ، وابستگی

لاگُو

وہ درندہ جس کو انسانی خون پینے کا چسکا پڑ گیا ہو، وہ جانور جو آزار پہنچانےکے لئے پیچھا کرے

لَگاوَٹ کَرْنا

محبت جتانا، انس ظاہر کرنا، دل لگانا، خوش اختلاطی سے پیش آنا، دوستی ظاہر کرنا

لَگاوَٹ ہونا

۔ نمائشی محبت کا اظہار ہونا۔ ؎

لَگھوٹا

مُردہ جسم ، لاش

لَگاوَٹ دِکھانا

التفات ظاہر کرنا

لَگاوَٹ بازی

لگاوٹ کرنا ، محّبت جتانا ، ناز و انداز دکھانا ۔

لَگاوَٹ باز

لگاوٹ کرنے میں مشّاق، ناز و ادا دکھانے والا

لَگاوَٹ کی باتیں

دل لبھانے یا پھسلانے والی باتیں

لَگاوَٹ کی گالی

وہ گالی جو ناز و ادا کے ساتھ دی جائے۔

لَگاوَٹ سَجاوَٹ

backbiting.

لَہْلُوٹ

بے قرار، بے تاب، وہ جو کسی کی چیز کو دیکھ کر بے تاب ہوجائے اور جس طرح ممکن ہو اس کو حاصل کرنا چاہے نیز فریفتہ، فدا

لَنگوٹ

وہ کم عرض کپڑے کی پٹّی جو پہلوان، سادھو یا فقیر لوگ اپنی شرمگاہ کو چھپانے کے لیے باندھتے ہیں، کاچھا، ایسا لباس جو صرف شرم گاہ کو چھپاتا ہو

لَہالوٹ

لہلوٹ، فریفتہ، رغبت رکھنے والا، عاشق

اردو، انگلش اور ہندی میں لاگوٹ کے معانیدیکھیے

لاگوٹ

laagoT•लागोट

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

لاگوٹ کے اردو معانی

  • لگاوٹ ، محبّت .

Urdu meaning of laagoT

  • Roman
  • Urdu

  • lagaavaT, muhabbat

लागोट के हिंदी अर्थ

  • लगावट, मोहब्बत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لاگوٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

لاگوٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone