تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَرِیری" کے متعقلہ نتائج

حَرِیری

حریر (رک) کا اسم کیفیت ، نرمی ، نرماہٹ .

حَرِیری کاغَذ

very thin smooth paper, tissue paper

مَقاماتِ حَرِیری

عربی نثر کی نصابی کتاب ، مقامات بدیع الزماں الہمدانی ، حریری بصرہ کے رہنے والے تھے ان کی ایک بے نظیر تصنیف ہے اور علمی زبان کا ایک نادر نمونہ پیش کرتی ہے مسجع اور مقفیٰ عبارت کے علاوہ مقامات کی کہانیاں بھی معنی خیز ہیں (بطور تلمیح مستعمل) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں حَرِیری کے معانیدیکھیے

حَرِیری

hariiriiहरीरी

اصل: عربی

وزن : 122

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

حَرِیری کے اردو معانی

صفت

  • حریر (رک) کا اسم کیفیت ، نرمی ، نرماہٹ .

اسم، مذکر

  • ۰۱ حریر معنی نمبر ۱. (رک) سے منسوب ، ریشمی .
  • ۰۲ رک : حریر معنی ۲.
  • ۰۳ (مجازاً) دبلا پتلا آدمی ، نحیف آدمی .

شعر

Urdu meaning of hariirii

  • Roman
  • Urdu

  • hariir (ruk) ka ism-e-kaufiiyat, narmii, narmaahaT
  • ۰۱ hariir maanii nambar १. (ruk) se mansuub, reshmii
  • ۰۲ ruk ha hariir maanii २
  • ۰۳ (majaazan) dublaa putlaa aadamii, nahiif aadamii

English meaning of hariirii

Adjective

  • sleek, fine, soft, thin

Noun, Masculine

  • of fine silk cloth, silken, silken cloth

हरीरी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • हरीरे के रंग का
  • रेशमी, महीन, पतला, दुबला पतला आदमी, कमज़ोर आदमी

संज्ञा, पुल्लिंग

  • रेश्मी वस्त्र, नरमाहट, नर्मी

حَرِیری کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَرِیری

حریر (رک) کا اسم کیفیت ، نرمی ، نرماہٹ .

حَرِیری کاغَذ

very thin smooth paper, tissue paper

مَقاماتِ حَرِیری

عربی نثر کی نصابی کتاب ، مقامات بدیع الزماں الہمدانی ، حریری بصرہ کے رہنے والے تھے ان کی ایک بے نظیر تصنیف ہے اور علمی زبان کا ایک نادر نمونہ پیش کرتی ہے مسجع اور مقفیٰ عبارت کے علاوہ مقامات کی کہانیاں بھی معنی خیز ہیں (بطور تلمیح مستعمل) ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَرِیری)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَرِیری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone