تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لِہْسُر" کے متعقلہ نتائج

لِہْسُر

(کمھاری) کمائی ہوئی مٹّی کو پانی میں گلانے اور لوچ دار بنانے کا اوزار.

لَہْر

پانی کا وہ سلسلہ جو ہوا کی تحریک سے سطحِ آب پر نمودار ہوتا ہے، موج، ہلکورا

لاسَہ

,, رک ،، لاسا .

لاسے

لاسا کی جمع نیز مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، ایک چپکتا ہوالعاب دار مادّہ جو خاص کر بڑ کے دودھ سے بنایا جاتا ہے

لاسی

लास्य

لاسی

رقصاں، وجد میں محو

لاسا

رک : لاس (۱) جو فصیح ہے.

لاغَر

دبلا پتلا، نحیف و ناتواں، کمزور

لَہْسُن

لاہور

ایک مشہور شہر کا نام

لَہْسَن

سوسن کے خاندان کا ایک پودا نیز اُس کی جڑ جو باہم ملے ہوئے ہلالی جووں کا شلغمی شکل کا مجموعہ ہوتی ہے اور مسالے میں استعمال کی جاتی ہے، سیر، تھوم، ثوم

لاس

ایک قسم کا ناچ، ترت، رقص

لُہور

رک : لوہار .

لاسِک

لَہار

(کاشت کاری) کھیت کاٹنے والے مزدور کی اُجرت جو کٹے ہوئے اناج کی پولیوں کا پانچ فی صد ہوتی تھی، لائی

اردو، انگلش اور ہندی میں لِہْسُر کے معانیدیکھیے

لِہْسُر

lihsur•लिहसुर

  • Roman
  • Urdu

لِہْسُر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (کمھاری) کمائی ہوئی مٹّی کو پانی میں گلانے اور لوچ دار بنانے کا اوزار.

Urdu meaning of lihsur

  • Roman
  • Urdu

  • (kumhaarii) kamaa.ii hu.ii miTTii ko paanii me.n galaane aur lochdaar banaane ka auzaar

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لِہْسُر)

نام

ای-میل

تبصرہ

لِہْسُر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone