تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"la-di-da" کے متعقلہ نتائج
la-di-da کے لیے اردو الفاظ
la-di-da کے اردو معانی
اسم، صفت
- (بول چال) پُرتکلف انداز میں
- عمدہ یا شایستہ
- بنا ٹھنا
- نمایشی
- ظاہر دار
- (فجائیہ) اظہار تضحیک جس کا نشانہ نمایشی شایستگی ہو
اسم
- وہ شخص جو پرتکلف حد تک سجیلا، بنا ٹھنا اور پُرنمایش ہو
- ظاہر دار
- پرتصنع شایستگی یا نمایشی سجیلے پن سے مخصوص رویہ
- ظاہر داری
- تصنع
la-di-da के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा, विशेषण
- (बोल चाल) पुरतकलफ़ अंदाज़ में
- उम्दा या शाएसता
- बना ठना
- नमाएशी
- ज़ाहिरदार
- (फ़जाईया) इज़हार तज़हीक जिस का निशाना नमाएशी शाईस्तगी हो
संज्ञा
- वो शख़्स जो पुरतकल्लुफ़ हद तक सजीला, बना ठना और पुरनमाएश हो
- ज़ाहिरदार
- पर तसना शाईस्तगी या नमाएशी सजीले पन से मख़सूस रवैय्या
- ज़ाहिरदारी
- तसना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (la-di-da)
la-di-da
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔