تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"Lady Day" کے متعقلہ نتائج

Lady Day

لاد دے لَدا دے لَدانے والا ساتھ دے

۔ مثل۔ چیز بھی دے اُسے لدوا بھی دے اور ایک آدمی بھی دے جو جاکر اُتروا دے یعنی ہم سے کچھ نہ ہوگا جو کچھ بھی کرنا ہے آپ ہی کو کرنا چاہئے جو شخص ہر طرح کا بوجھ دوسرے پر الے اُس کی نسبت بولتے ہیں۔ (ابن الوقت) مگر ہندوستانی اس درجہ کے جاہل اور کاہل ہیں کہ اُن میں اپنی حالت کی درست کرنے کی گُدگُدی خدا نے پیدا ہی نہیں کی یہ تو گورنمنٹ سے چاہتے ہیں لاد دو لدا دو لادنے والا ساتھ دو۔

لاد دو لَدا دو اَور لادْنے والا بھی ساتھ دو

جو کچھ کرنا ضروری ہے وہ تم ہی کرو، ہم سے کچھ نہ ہو سکے گا (ہر قسم کا بوجھ دوسروں پر ڈالنے والے کے لیے مستعمل).

لاد دے لَدْوا دے اَور لادْنے والا بھی ساتھ دے

جو کچھ کرنا ضروری ہے وہ تم ہی کرو، ہم سے کچھ نہ ہو سکے گا (ہر قسم کا بوجھ دوسروں پر ڈالنے والے کے لیے مستعمل).

لاد دے لَدا دے ہاکَن والا ساتھ دے

رک : لاد دو لدا دو لادنے والا ساتھ دو .

لَونڈی ڈائن سے بُری ، گو حَرَم بَن جائے

لونڈی اگر بیوی بن جائے تو ڈائن سے بُری ثابت ہوتی ہے ؛ کمینے کو رتبہ مل جائے تو بہت تنگ کرتا ہے

Lady Day کے لیے اردو الفاظ

Lady Day

Lady Day کے اردو معانی

اسم

  • یوم مریم
  • یوم بشارت
  • یوم مریم عذرا
  • (سابقا) ان دنوں میں سے ایک جو کنواری مریم کی یاد میں منائے جاتے تھے، اب صرف عید بشارت کو کہتے ہیں جو مارچ کی پچیسویں تاریخ کو منائی جاتی ہے
  • یوم نوید ولادت عیسی

Lady Day के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • यौम मर्यम
  • यौम बशारत
  • यौम मर्यम अज़्रा
  • (साबिक़ा) इन दिनों में से एक जो कुंवारी मर्यम की याद में मनाए जाते थे, अब सिर्फ़ ईद बशारत को कहते हैं जो मार्च की पच्चीसवीं तारीख़ को मनाई जाती है
  • यौम नवेद विलादत ऐसी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (Lady Day)

نام

ای-میل

تبصرہ

Lady Day

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone