تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کور پَر" کے متعقلہ نتائج

کور پَر

وہ پرن٘د جس کے پَر جھڑنے کے بعد نہ نکلیں ، پرن٘دے کی وہ حالت جب اس کے پَر جھڑنے کے بعد نہ نکلیں .

کور پَری

کورپرہونا ، پرنْدوں میں پَر جھڑنے کی بیمار لگ جانا .

کِرائے پَر

اُجرت پر، معاوضے سے، پیسوں سے.

کِرائے پَرْ رَہْنا

(مکان وغیرہ میں) اُجرت کر رہنا، پیسے ادا کر کے رہنا.

کِرائے پَرْ چَلْنا

کرائے پر چلانا (رک) کا لازم، اُجرت استعمال ہونا (مکان وغیرہ).

کِرائے پَر دینا

مکان وغیرہ اُجرت پر استعمال کے لیے دینا

کھارے پر بیٹھنا

ایک رسم جس میں دولھا یا دلہن کو نہلا کر کپڑے بدلوائے جاتے ہیں اور پھر سرکنڈوں کے ٹوکرے یا چوکی پر بِٹھا کر رسم ادا کی جاتی ہے

کِرایَہ پَرْ دینا

اُجرت پر دینا، کسی کو کوئی چیز عارضی طور پر اُجرت پر دینا.

کِرائے پَرْ لینا

مکان وغیرہ اُجرت دے کر استعمال کے لیے لینا، اجرت پر لینا

کِرایَہ پَرْ لینا

کوئی شے یا مکان کسی معیّنہ رقم کے عوض اپنے استعمال کے لیے لینا.

کِرائے پَر اُٹھانا

to hire out, to let

کِرایَہ پَرْ اُٹھانا

مکان دکان وغیرہ کسی کو کرائے پر دینا.

کِرائے پَرْ چَلانا

مکان یا کوئی چیز بھاڑے پر دینا، اُجرت پر دینا، خرچی چلانا، خرچی پر بھیجنا، عورت کی خرچی کھانا.

کِرایَہ پَرْ چَلانا

بھاڑے پر دینا؛ کسی عورت کی خرچی کھانا.

کھارے پَر بِٹھانا

ایک رسم جس میں دولھا یا دلہن کو نہلا کر کپڑے بدلوائے جاتے ہیں اور پھر سرکنڈوں کے ٹوکرے یا چوکی پر بِٹھا کر رسم ادا کی جاتی ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں کور پَر کے معانیدیکھیے

کور پَر

kor-par•कोर-पर

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

کور پَر کے اردو معانی

صفت

  • وہ پرن٘د جس کے پَر جھڑنے کے بعد نہ نکلیں ، پرن٘دے کی وہ حالت جب اس کے پَر جھڑنے کے بعد نہ نکلیں .

Urdu meaning of kor-par

  • Roman
  • Urdu

  • vo parind jis ke par jha.Dne ke baad na nikle.n, parinde kii vo haalat jab is ke par jha.Dne ke baad na nikle.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کور پَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

کور پَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone