تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کوچ دینا" کے متعقلہ نتائج

کوچ دینا

۔(ھ۔ واو مجہول)۔(عو) چھوٹا چھرییا کانٹے سے گودنا۔ کسی چیز میں بہت سے سوراخ کرنے کے لئے کوئی نوک دار چیز یا سوئی چبھونا۔ آم کوچ کے مربّہ ڈال دو۔ ۲۔(کنایۃً) طعنہ دینا۔

کُوچ بول دینا

سفر پر روانہ ہونا ، روانگی کا حکم دینا .

کُچْھ دِن

چند روز ؛ کچھ عرصہ.

کُچْھ دِنوں

چند روز ؛ کچھ عرصہ.

کَچّے دِن

حمل کا ابتدائی زمانہ جب حمل کے ساقط ہونے کا اندیشہ رہتا ہے، حمل کا زمانہ جو آٹھ مہینے تک ہوتا ہے، ایامِ حمل، کچے دنوں میں بہو کو گاڑی میں نہیں بیٹھنے دوں گی

کوچا دینا

کچوکا لگانا، چبھونا، نیزے وغیرہ کی نوک گھسیڑنا

کوچے دینا

جلانا، طعنے دینا، کچوکنا، زخم ڈالنا، گودنا، چبھونا، طعنے دینا

کُچْھ دِن رَہے سے

شام سے ، سرِ شام ، دن تمام ہونے سے پہلے.

کُچْھ کَر دیْنا

۔(کنایۃً) عو۔ جادوٗ کرنا۔ (ابن الوقت) پھر میں یہی کہوں گیب اس فرنگی نے میرے بچّے کو کچھ کردیا۔

کُچھ مِلا دینا

۔زہرملا دینا۔ ؎

کُوچ کا دِن

روانگی کا دن (مجازاً) موت کا وقت، سفر کے لئے روانہ ہونے کا دن

کُچْھ بھی نَہ دینا

ذرا سی چیز نہ دینا ؛ بالکل محروم رکھنا

کُچْھ کِھلا دینا

زہر دے دینا ، کوئی مہلک چیز کھلا دینا ، کسی چیز پر منتر دم کر کے کھلا دینا.

کُچْھ کا کُچھ کَر دینا

یکسر بدل دینا ، حقیقت سے ہٹا دینا ، اصل میں تبدیلی کر دینا ، بالکل تبدیل کر دینا.

دُنْیا سے کُوچ کرنا

مرجانا

اردو، انگلش اور ہندی میں کوچ دینا کے معانیدیکھیے

کوچ دینا

koch denaa•कोच देना

  • Roman
  • Urdu

کوچ دینا کے اردو معانی

  • ۔(ھ۔ واو مجہول)۔(عو) چھوٹا چھرییا کانٹے سے گودنا۔ کسی چیز میں بہت سے سوراخ کرنے کے لئے کوئی نوک دار چیز یا سوئی چبھونا۔ آم کوچ کے مربّہ ڈال دو۔ ۲۔(کنایۃً) طعنہ دینا۔

Urdu meaning of koch denaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔(ha। vaa.i majhuul)।(o) chhoTaa chharayyaa kaanTe se godana। kisii chiiz me.n bahut se suuraaKh karne ke li.e ko.ii nokadaar chiiz ya so.ii chubhonaa। aam koch ke murabbaa Daal do। २।(kanaa.en) taanaa denaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کوچ دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کوچ دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone