تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُوڑا کَباڑ" کے متعقلہ نتائج

کُوڑا کَباڑ

کاٹھ کباڑ ، ٹُوٹا پھوٹا سامان ، بےکار اور ناقابل استعمال سامان.

کَباڑا

(استعارۃً) خراب، خستہ، فضول، بیکار

کَھڑا

استادہ، پیرون پر قائم، نمایاں

کُبْڑا

کوبڑ والا، ٹیڑھی پشت والا، جس کی کمر جھکی ہوئی ہواور پیچ میں سے اُبھرا ہوا ہو، کوزہ پشت

کِواڑ

دروازہ، کھڑکی یا روشندان وغیرہ کو بند کرنے یا کھولنے کا پٹ

کَباڑا ہونا

تباہی ہونا، بربادی ہونا، بُری حالت ہو جانا

کَوڑا

۰۱ رک : بڑی کوڑی لیا .

کُوآڑ

(موسیقی) آڑ کے لحاظ سے لے کا دوسرا درجہ

کَٹڑا

بھینس کا نر بچّہ، پاڑا

کَراڑا

کرارا، دریا کا اونچا کنارا، ٹیلا

کُوبْڑا

جس کے کوبڑ نکلا ہوا ہو، جس کی پیٹھ آگے کی طرف جھکی ہوئی ہو

کَھڑْ کَھڑا

وہ گاڑی، جس میں بگھی گھوڑوں کو سدھایا جاتا ہے، اس کے چلنے سے کھڑ کھڑ کی آواز پیدا ہوتی ہے

کاٹ کَواڑ

رک : کاٹ کباڑ .

چھاتی کے کَواڑ بَنْد کِیے بَیٹْھنا

رن٘ج وغم یا مصیبت برداشت کرنا ، ضبط و تحمل سے کام لینا.

یِہ کَوڑی کَبھی پَٹ پَڑی ہی نَہیں

یہ تدبیر کبھی ناکام نہیں ہوئی ، یہ چال ہمیشہ کارگر ہوئی ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کُوڑا کَباڑ کے معانیدیکھیے

کُوڑا کَباڑ

kuu.Daa-kabaa.D•कूड़ा-कबाड़

  • Roman
  • Urdu

کُوڑا کَباڑ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کاٹھ کباڑ ، ٹُوٹا پھوٹا سامان ، بےکار اور ناقابل استعمال سامان.

Urdu meaning of kuu.Daa-kabaa.D

  • Roman
  • Urdu

  • kaaTh kabaa.D, Tuu.oTaa phuuTaa saamaan, bekaar aur naaqaabil istimaal saamaan

कूड़ा-कबाड़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • काठ कबाड़, टूटा फूटा सामान, बेकार और प्रयोग न योग्य सामान

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُوڑا کَباڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُوڑا کَباڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone