تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھوچْنی" کے متعقلہ نتائج

کھوچْنی

(نان بائی) تندور سے روٹی نکالنے کی آہنی سلاخ جس کا ایک سرا چپٹ من٘ھ کا ہوتا ہے اور جو کونچے کے ساتھ روٹی کو پکڑ لیتی ہے.

کوچ٘نی

(اچار سازی) اچار یا مربّہ ڈالنے کے پھل یا ترکاریوں کو گودنے کا چھوٹا کان٘ٹا .

کھودْنی

کھدائی، کھودنے کا اوزار، پھاوڑا، بیلچہ، کندہ کرنے کے اوزار، کریدنی

کُوچیں

دونوں پیروں کی ایڑیوں کے اوپر کے موٹے پٹھے

کھونی

lose

کھونچْنی

چھیدنے والی ، برمانے والی .

کاچْنی

ٹھگوں کی ایک قوم (مصطلحات ٹھگی ، ۱۱۳) .

کھورْنی

भट्टी या भाड़ में ईंधन झोंकने की लकड़ी

کِھچْنا

(جان ، روح ، طاقت وغیرہ کے ساتھ) باہر آنا، نکلنا.

کُروچْنی

کُھرچنی

کوچْنا

۰۱ ( نان بائی ) روٹی میں چھید بنانے یا روٹی چھیدنے کا سہ شاکہ، پنج شاخہ، کنگھی نما یا گول قسم کا دانتے دار اوزار جس سے روٹی کو گودا جاتا ہے تاکہ وہ پھولے نہیں، پرکوب، کچو کا

کُھرَچْنی

کھرچنے کا آلہ

کاچْنا

پانی یا دودھ وغیرہ سے چکنائی یا بلائی وغیرہ نکالنا ، کاڑھنا .

کھونچی

(تیلی) ڈویا ، تلہن کو کولھو کے اندر الٹ پُلٹ اور تلے اوپر کرنے کا کفگیر یا چمچے کی وضع کا لمبا پتّا جو کولھو کی لاٹ سے بندھا رہتا ہے اور لاٹ کے ساتھ گھوم کر تلہن کو پلٹاتا رہتا ہے .

کِھیچْنا

رک : کھین٘چنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں کھوچْنی کے معانیدیکھیے

کھوچْنی

khochnii•खोचनी

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کھوچْنی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (نان بائی) تندور سے روٹی نکالنے کی آہنی سلاخ جس کا ایک سرا چپٹ من٘ھ کا ہوتا ہے اور جو کونچے کے ساتھ روٹی کو پکڑ لیتی ہے.

Urdu meaning of khochnii

  • Roman
  • Urdu

  • (naanbaa.ii) tanduur se roTii nikaalne kii aahanii salaakh jis ka ek siraa chipaT munh ka hotaa hai aur jo kuunche ke saath roTii ko paka.D letii hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھوچْنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھوچْنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone