تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُرَل" کے متعقلہ نتائج

کُرَل

جُوڑا؛ گھنگرالا چھلّا (بالوں کا)

کُرْلاہَٹ

پرن٘د کی کرخت آواز .

کُرْلانا

پرندوں کا دردناک آواز نکالنا، چیل یا باز کا آوازیں نکالنا، پرندے کا چیخنا

کَر لگْنا

محصول عائد ہونا، ٹیکس لگنا ، چنگی ادا کرنا، فیس ادا کرنا .

کَر لینا

بیوی یا خاوند بنانا، شادی کر لینا، تعلق پیدا کر لینا .

کَر لگانا

شرط لگانا، پابندی عائد کرنا

کَر لے جو کَرْنا ہے اَبھی وَقت ہے

ابھی وقت ہے پھر کچھ نہ ہوسکے گا زندگی میں جو کچھ ہو سکتا ہے کر لینا چاہیے

کَر لے سو کام، بَھج لے سو رام

اس دنیا میں جو کچھ ہو سکتا ہے کر لینا چاہیے اور خدا کو یاد کرنا چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں کُرَل کے معانیدیکھیے

کُرَل

kuralकुरल

اصل: سنسکرت

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

کُرَل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جُوڑا؛ گھنگرالا چھلّا (بالوں کا)
  • حلقہ، خم، پیچ
  • باز کی قسم کا شکاری پرند جو عقاب سے چھوٹا ہوتا ہے، یہ پنجاب کے علاقے میں دریا کے قریب رہتا ہے، قراقوش

Urdu meaning of kural

  • Roman
  • Urdu

  • juu.o.Daa; ghanagraalaa chhallaa (baalo.n ka)
  • halqaa, Kham, pech
  • baaz kii qasam ka shikaarii parind jo uqaab se chhoTaa hotaa hai, ye panjaab ke ilaaqe me.n dariyaa ke qariib rahtaa hai, qara quush

English meaning of kural

Noun, Masculine

  • a certain bird which looks like a small eagle
  • roundness, curliness
  • curls of hair

कुरल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कराँकुल, क्रौंच (पक्षी) जो उक़ाब से छोटा होता है, ये पंजाब के इलाक़े में दरिया के क़रीब रहता है
  • जूड़ा, बालों का छल्ला, धुंघराले बाल
  • गोलाई, घुमाव, पेच

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کُرَل

جُوڑا؛ گھنگرالا چھلّا (بالوں کا)

کُرْلاہَٹ

پرن٘د کی کرخت آواز .

کُرْلانا

پرندوں کا دردناک آواز نکالنا، چیل یا باز کا آوازیں نکالنا، پرندے کا چیخنا

کَر لگْنا

محصول عائد ہونا، ٹیکس لگنا ، چنگی ادا کرنا، فیس ادا کرنا .

کَر لینا

بیوی یا خاوند بنانا، شادی کر لینا، تعلق پیدا کر لینا .

کَر لگانا

شرط لگانا، پابندی عائد کرنا

کَر لے جو کَرْنا ہے اَبھی وَقت ہے

ابھی وقت ہے پھر کچھ نہ ہوسکے گا زندگی میں جو کچھ ہو سکتا ہے کر لینا چاہیے

کَر لے سو کام، بَھج لے سو رام

اس دنیا میں جو کچھ ہو سکتا ہے کر لینا چاہیے اور خدا کو یاد کرنا چاہیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُرَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُرَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone