تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَر لگانا" کے متعقلہ نتائج

کَر لگانا

شرط لگانا، پابندی عائد کرنا

کُھل کَر قَہْقَہ لَگانا

کِھلکِھلا کے ہنسنا ، قہقہہ مار کر ہنسنا ، زور کی آواز سے ہنسنا.

بِھگو بِھگو کَر لَگانا

نفرین کرنا ، لعنت ملامت کرنا ، سخت سست کہنا ؛ شرمندہ کرنا.

دوشالے میں لَپیٹ کَر لَگانا

درپردہ ظنز کرنا، ناگوار یا تلخ بات خوش اسلوبی سے کہہ جانا.

کُچھ فَرْق رَکھ کَر قِیمَت لَگانا

ٹھیک قیمت نہ لگانا، زیادہ قیمت لگانا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَر لگانا کے معانیدیکھیے

کَر لگانا

kar lagaanaaकर लगाना

محاورہ

دیکھیے: کَر باندْھنا

  • Roman
  • Urdu

کَر لگانا کے اردو معانی

  • شرط لگانا، پابندی عائد کرنا
  • فیس مقرر کرنا، محصول لگانا
  • کر باندھنا

Urdu meaning of kar lagaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • shart lagaanaa, paabandii aa.id karnaa
  • fiis muqarrar karnaa, mahsuul lagaanaa
  • kar baandhnaa

English meaning of kar lagaanaa

  • impose tax

कर लगाना के हिंदी अर्थ

  • शर्त लगाना, बाध्य करना
  • फ़ीस निश्चित करना, राजस्व लगाना
  • कर बाँधना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَر لگانا

شرط لگانا، پابندی عائد کرنا

کُھل کَر قَہْقَہ لَگانا

کِھلکِھلا کے ہنسنا ، قہقہہ مار کر ہنسنا ، زور کی آواز سے ہنسنا.

بِھگو بِھگو کَر لَگانا

نفرین کرنا ، لعنت ملامت کرنا ، سخت سست کہنا ؛ شرمندہ کرنا.

دوشالے میں لَپیٹ کَر لَگانا

درپردہ ظنز کرنا، ناگوار یا تلخ بات خوش اسلوبی سے کہہ جانا.

کُچھ فَرْق رَکھ کَر قِیمَت لَگانا

ٹھیک قیمت نہ لگانا، زیادہ قیمت لگانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَر لگانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَر لگانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone