تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُنواں" کے متعقلہ نتائج

کُنواں

گہرا کھدا ہو اگڈھا جس میں زیر زمین سوتوں سے پانی جاری ہو، زمین میں گول گڈھا کھود کر اس کے گرد اندر کی طرف لکڑی کے گول چکر رکھ کر اس پر پکی اینٹوں سے عمارت چن دیتے ہیں، اس پر اور بوجھ رکھ کر دیوار کے نیچے سے اور گڈھے میں سے مٹی نکالتے جاتے ہیں، یہاں تک کہ پانی تک پہنچ جاتے ہیں، جہاں پانی قریب ہوتا ہے وہاں عارضی طور پر گڈھا کھود کر کنارے لیپ دیتے ہیں، اسے کچا کنواں کہتے ہیں، چاہ

کُنواں پِیاسے کے پاس نَہِیں جاتا

جو چیز مطلوب ہو وہ طالب کے پاس نہیں پہنچتی بلکہ طالب خود اس کے پاس پہنچتا ہے ، ضرورت پوری کرنے کے لیے ضرورت مند ہی کو زحمت اُٹھانی پڑتی ہے.

کُنواں چَلْنا

۔لاز۔

کُنواں ٹُوٹْنا

۔ کنوئیں کا پانی کم ہوجانا۔ ؎

کُنواں بَنْدی

(کاشت کاری) کنویں سے کھیت یا مزروعہ زمین کو پانی دینے کا معاوضہ

کُنواں چَلانا

متعدی۔ آبپاشی کے واسطے کنویں سے پانی نکالنا

کُنواں جوتْنا

(کاشت کاری) کنویں سے لاڈ کے ذریعے سے پانی نکالنا ، کھیتوں کو پانی دینا

کُنواں جَھکانا

کن٘ویں جھان٘کنا (رک) کا تعدیہ.

کُنواں جَھکْوانا

رک : کن٘واں جَھکانا جس کا یہ متعدی المتعدی ہے.

کُنواں کھودْنے والا

چاہ کن ؛ برائی کرنے والا ، بدی کرنے والا

کُنواں بیچا ہے کُنویں کا پانی نَہِیں بیچا

کسی معاملے میں بے جا تکرار کرنے یا بے جا شرطیں لگانے کے موقع پر بولتے ہیں

چَو پَہْرا کُنواں

وہ کن٘واں جس سے دن رات پانی نکالا جاتا رہے اور اس کا پانی نہ ٹوٹے .

تِہ لاوا کُنواں

وہ کن٘واں جس پر بہ وقتِ واحد تین لاو (چرس) چلیں اور پانی نہ ٹوٹے.

کالا کُنواں

ایسا کنواں جس میں پانہ نہ ہو اندھیرا اور گَہْرائی ہو

پَکّا کُنواں

پختہ کنواں، وہ کن٘واں جو سطح آب سے اوپر جگت تک این٘ٹوں سے تعمیر کیا گیا ہو.

لاوا کُنواں

(کاشتکاری) وہ کنواں جس پر صرف ایک چرس کا رسا چلے

پاپی کُنواں

رک : پاپی (ب) معنی نمبر ۱.

پُھواری کُنواں

رک : ارتوزی کن٘واں Artisan well

کَچَا کُنواں

غیرپختہ کنواں، ایسا کنواں جس کی دیواریں ناپختہ یا مٹی کی ہوں

اَرْتُوازی کُنواں

وہ گہرا کنواں جس میں دو ناقابل نفوز طبقات کے درمیان کے حامل آب طبقے میں کا جمع شدہ پانی فوارے کے ذریعے آتا ہے (ایسا کنواں سب سے پہلے فرانس کے ضلعے Artois میں بنایا گیا)

کاٹھ کُنواں

(باغ بانی) وہ کچّا کن٘واں جس میں لکڑی کے تختوں کا بنا ہوا گولا ، ’’کوٹھی‘‘ (کنویں کے اندرونی دوْر کی پختہ چنائی) ڈال کر عارضی بندش کرلی ہو.

کاچھ کُنواں

(باغ بانی) وہ کچّا کن٘واں جس میں لکڑی کے تختوں کا نبا ہوا گولا 'کوٹھی' (کنویں کے اندورنی دو٘ر کی پختہ چنائی) ڈال کر عارضی بندش کرلی ہو

پائِیں کُنواں

وہ کن٘واں جو دھن٘س کر سطح زمین کے برابر یا نیچا ہوگیا ہو اور جس میں راہگیر دھوکا کھا کر گر پڑے، دبا ہوا کنواں جس کے چاروں طرف کی مٹی گر کر گڑھا بن گیا ہو

نَل دار کُنواں

رک : نل کنواں (Tube Well) ۔

چَو اَڈّا کُنواں

وہ کں٘واں جس کے چاروں طرف پانی کھینچنے کی گھرنیاں لگی ہوں.

زَمِیں دوز کُنواں

وہ کنواں جو زمین سے ابھرا ہوا نہ ہو

سَر سے کُنواں کھودْنا

نہایت مشقَّت سے کام کرنا ، سخت مشکل کام کرنا ؛ بہت محنت کرنا .

اِدَھر کُنواں اُدَھر کھائی

ہر طرح نقصان، ہر صورت میں دشواری، کچھ کرتے نہیں بنتی، دونوں طرف مصیبت منہ کھولے کھڑی ہے

آگے کُنواں پِیچھے کھائی

کام کرنے میں بھی خرابی اور نہ کرنے میں بھی، ہر طرح خطرہ یا نقصان

غَیر کے لِیے کُنواں کھودے گا، سو آپ ہی ڈُوبے گا

جو دوسرے کو نقصان پہنچانے کی کوشش کرتا ہے خود ہی نقصان اٹھاتا ہے.

روز کا کُنواں کھودْنا روز کا پانی پینا

رک : روز کُن٘واں کھودنا الخ.

اردو، انگلش اور ہندی میں کُنواں کے معانیدیکھیے

کُنواں

ku.naa.nकुँआँ

اصل: سنسکرت

دیکھیے: کُواں

  • Roman
  • Urdu

کُنواں کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گہرا کھدا ہو اگڈھا جس میں زیر زمین سوتوں سے پانی جاری ہو، زمین میں گول گڈھا کھود کر اس کے گرد اندر کی طرف لکڑی کے گول چکر رکھ کر اس پر پکی اینٹوں سے عمارت چن دیتے ہیں، اس پر اور بوجھ رکھ کر دیوار کے نیچے سے اور گڈھے میں سے مٹی نکالتے جاتے ہیں، یہاں تک کہ پانی تک پہنچ جاتے ہیں، جہاں پانی قریب ہوتا ہے وہاں عارضی طور پر گڈھا کھود کر کنارے لیپ دیتے ہیں، اسے کچا کنواں کہتے ہیں، چاہ
  • بہت گہری اور اندھیری جگہ
  • ایسی کیفیت یا حالت جس میں بہت زیادہ مشکلات اور خطرات کا اندیشہ ہو

شعر

Urdu meaning of ku.naa.n

  • Roman
  • Urdu

  • gahiraa Khudaa ho agDhaa jis me.n zar-e-zamiin soto.n se paanii jaarii ho, zamiin me.n gol gaDDhaa khod kar is ke gard andar kii taraf lakk.Dii ke golchakkar rakh kar is par pakkii i.inTo.n se imaarat chun dete hain, is par aur bojh rakh kar diivaar ke niiche se aur gaDDhe me.n se miTTii nikaalte jaate hain, yahaa.n tak ki paanii tak pahunch jaate hain, jahaa.n paanii qariib hotaa hai vahaa.n aarizii taur par gaDDhaa khod kar kinaare lep dete hain, use kachchaa ku.naa.n kahte hain, chaah
  • bahut gahirii aur andherii jagah
  • a.isii kaifiiyat ya haalat jis me.n bahut zyaadaa mushkilaat aur Khatraat ka andesha ho

English meaning of ku.naa.n

Noun, Masculine

  • well, pit
  • the very deep and dark place
  • the state or condition in which high probability difficulties and dangers

कुँआँ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पानी निकालने के लिए ज़मीन में खोदा हुआ गहरा गड्ढा, कूप, जल स्रोत
  • बहुत गहरी और अँधेरी जगह
  • ऐसा स्थान या स्थिती जिसमें बहुत अधिक संकट की संभावना हो
  • रहस्य संप्रदाय में हृदय रूपी कमल

کُنواں کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کُنواں

گہرا کھدا ہو اگڈھا جس میں زیر زمین سوتوں سے پانی جاری ہو، زمین میں گول گڈھا کھود کر اس کے گرد اندر کی طرف لکڑی کے گول چکر رکھ کر اس پر پکی اینٹوں سے عمارت چن دیتے ہیں، اس پر اور بوجھ رکھ کر دیوار کے نیچے سے اور گڈھے میں سے مٹی نکالتے جاتے ہیں، یہاں تک کہ پانی تک پہنچ جاتے ہیں، جہاں پانی قریب ہوتا ہے وہاں عارضی طور پر گڈھا کھود کر کنارے لیپ دیتے ہیں، اسے کچا کنواں کہتے ہیں، چاہ

کُنواں پِیاسے کے پاس نَہِیں جاتا

جو چیز مطلوب ہو وہ طالب کے پاس نہیں پہنچتی بلکہ طالب خود اس کے پاس پہنچتا ہے ، ضرورت پوری کرنے کے لیے ضرورت مند ہی کو زحمت اُٹھانی پڑتی ہے.

کُنواں چَلْنا

۔لاز۔

کُنواں ٹُوٹْنا

۔ کنوئیں کا پانی کم ہوجانا۔ ؎

کُنواں بَنْدی

(کاشت کاری) کنویں سے کھیت یا مزروعہ زمین کو پانی دینے کا معاوضہ

کُنواں چَلانا

متعدی۔ آبپاشی کے واسطے کنویں سے پانی نکالنا

کُنواں جوتْنا

(کاشت کاری) کنویں سے لاڈ کے ذریعے سے پانی نکالنا ، کھیتوں کو پانی دینا

کُنواں جَھکانا

کن٘ویں جھان٘کنا (رک) کا تعدیہ.

کُنواں جَھکْوانا

رک : کن٘واں جَھکانا جس کا یہ متعدی المتعدی ہے.

کُنواں کھودْنے والا

چاہ کن ؛ برائی کرنے والا ، بدی کرنے والا

کُنواں بیچا ہے کُنویں کا پانی نَہِیں بیچا

کسی معاملے میں بے جا تکرار کرنے یا بے جا شرطیں لگانے کے موقع پر بولتے ہیں

چَو پَہْرا کُنواں

وہ کن٘واں جس سے دن رات پانی نکالا جاتا رہے اور اس کا پانی نہ ٹوٹے .

تِہ لاوا کُنواں

وہ کن٘واں جس پر بہ وقتِ واحد تین لاو (چرس) چلیں اور پانی نہ ٹوٹے.

کالا کُنواں

ایسا کنواں جس میں پانہ نہ ہو اندھیرا اور گَہْرائی ہو

پَکّا کُنواں

پختہ کنواں، وہ کن٘واں جو سطح آب سے اوپر جگت تک این٘ٹوں سے تعمیر کیا گیا ہو.

لاوا کُنواں

(کاشتکاری) وہ کنواں جس پر صرف ایک چرس کا رسا چلے

پاپی کُنواں

رک : پاپی (ب) معنی نمبر ۱.

پُھواری کُنواں

رک : ارتوزی کن٘واں Artisan well

کَچَا کُنواں

غیرپختہ کنواں، ایسا کنواں جس کی دیواریں ناپختہ یا مٹی کی ہوں

اَرْتُوازی کُنواں

وہ گہرا کنواں جس میں دو ناقابل نفوز طبقات کے درمیان کے حامل آب طبقے میں کا جمع شدہ پانی فوارے کے ذریعے آتا ہے (ایسا کنواں سب سے پہلے فرانس کے ضلعے Artois میں بنایا گیا)

کاٹھ کُنواں

(باغ بانی) وہ کچّا کن٘واں جس میں لکڑی کے تختوں کا بنا ہوا گولا ، ’’کوٹھی‘‘ (کنویں کے اندرونی دوْر کی پختہ چنائی) ڈال کر عارضی بندش کرلی ہو.

کاچھ کُنواں

(باغ بانی) وہ کچّا کن٘واں جس میں لکڑی کے تختوں کا نبا ہوا گولا 'کوٹھی' (کنویں کے اندورنی دو٘ر کی پختہ چنائی) ڈال کر عارضی بندش کرلی ہو

پائِیں کُنواں

وہ کن٘واں جو دھن٘س کر سطح زمین کے برابر یا نیچا ہوگیا ہو اور جس میں راہگیر دھوکا کھا کر گر پڑے، دبا ہوا کنواں جس کے چاروں طرف کی مٹی گر کر گڑھا بن گیا ہو

نَل دار کُنواں

رک : نل کنواں (Tube Well) ۔

چَو اَڈّا کُنواں

وہ کں٘واں جس کے چاروں طرف پانی کھینچنے کی گھرنیاں لگی ہوں.

زَمِیں دوز کُنواں

وہ کنواں جو زمین سے ابھرا ہوا نہ ہو

سَر سے کُنواں کھودْنا

نہایت مشقَّت سے کام کرنا ، سخت مشکل کام کرنا ؛ بہت محنت کرنا .

اِدَھر کُنواں اُدَھر کھائی

ہر طرح نقصان، ہر صورت میں دشواری، کچھ کرتے نہیں بنتی، دونوں طرف مصیبت منہ کھولے کھڑی ہے

آگے کُنواں پِیچھے کھائی

کام کرنے میں بھی خرابی اور نہ کرنے میں بھی، ہر طرح خطرہ یا نقصان

غَیر کے لِیے کُنواں کھودے گا، سو آپ ہی ڈُوبے گا

جو دوسرے کو نقصان پہنچانے کی کوشش کرتا ہے خود ہی نقصان اٹھاتا ہے.

روز کا کُنواں کھودْنا روز کا پانی پینا

رک : روز کُن٘واں کھودنا الخ.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُنواں)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُنواں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone