تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُنواں بیچا ہے کُنویں کا پانی نَہِیں بیچا" کے متعقلہ نتائج

کُنواں بیچا ہے کُنویں کا پانی نَہِیں بیچا

کسی معاملے میں بے جا تکرار کرنے یا بے جا شرطیں لگانے کے موقع پر بولتے ہیں

کُوا بیچا ہے کُوے کا پانی نَہِیں بیچا

رک : کن٘واں بیچا ہے کنویں کا پانی نہیں بیچا ، غدار اور بدمعاملہ کے قول و فعل میں تضاد ہوتا ہے

کُواں بیچا ہے ، کُنویں کا پانی نَہِیں بیچا

بہانہ تراشی یا دھوکا دینے کے لیے جب کوئی چال چلی جائے تو کہتے ہیں ، چیز دے دی جائے اور فائدہ نہ اٹھانے دیا جائے نیز رک : کُوا بیچا ہے کوئے کا پانی نہیں بیچا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کُنواں بیچا ہے کُنویں کا پانی نَہِیں بیچا کے معانیدیکھیے

کُنواں بیچا ہے کُنویں کا پانی نَہِیں بیچا

ku.nvaa.n bechaa hai ku.nve.n kaa paanii nahii.n bechaaकुँवाँ बेचा है कुँवें का पानी नहीं बेचा

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کُنواں بیچا ہے کُنویں کا پانی نَہِیں بیچا کے اردو معانی

  • خواہ مخواہ حجت یا تکرار کرنے پر کہتے ہیں

Urdu meaning of ku.nvaa.n bechaa hai ku.nve.n kaa paanii nahii.n bechaa

  • Roman
  • Urdu

  • KhvaahmaKhvaah hujjat ya takraar karne par kahte hai.n

English meaning of ku.nvaa.n bechaa hai ku.nve.n kaa paanii nahii.n bechaa

  • I have sold well not its water, undue condition, unnecessary or illogical precondition

कुँवाँ बेचा है कुँवें का पानी नहीं बेचा के हिंदी अर्थ

  • निरर्थक वाद-विवाद बढ़ाने के लिए प्रस्तुत किया जाने वाला तर्क

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کُنواں بیچا ہے کُنویں کا پانی نَہِیں بیچا

کسی معاملے میں بے جا تکرار کرنے یا بے جا شرطیں لگانے کے موقع پر بولتے ہیں

کُوا بیچا ہے کُوے کا پانی نَہِیں بیچا

رک : کن٘واں بیچا ہے کنویں کا پانی نہیں بیچا ، غدار اور بدمعاملہ کے قول و فعل میں تضاد ہوتا ہے

کُواں بیچا ہے ، کُنویں کا پانی نَہِیں بیچا

بہانہ تراشی یا دھوکا دینے کے لیے جب کوئی چال چلی جائے تو کہتے ہیں ، چیز دے دی جائے اور فائدہ نہ اٹھانے دیا جائے نیز رک : کُوا بیچا ہے کوئے کا پانی نہیں بیچا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُنواں بیچا ہے کُنویں کا پانی نَہِیں بیچا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُنواں بیچا ہے کُنویں کا پانی نَہِیں بیچا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone