تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُلْبُل" کے متعقلہ نتائج

کُلْبُل

کُلبلاہٹ، جُنبش، حرکت

کِلْبِل

رک : کُلبل ، کیڑوں کا حرکت کرنا ، رین٘گنا .

کَلْبَل

مصیبت، آفت، بَلا، کَلْول

کِلِل بِلِل

کچر پچر، شرارت، کلبل، چُلُبلا پن

کُلْبُلانا

کیڑوں کا رینگنا، کیڑے مکوڑوں کا پیٹ کے بل چلنا

کُلْبُلاہَٹ

کلبلانا، آہستگی سے حرکت کرنا، حشرات الارض کا جنبش کرنا، انسان وحیوان کاخواب میں بار بار جنبش کرنا، کسی بات کا دل میں پھرنا، بالوں میں جوٗں کاحرکت کرنا، بے چینی، بیقراری

کَھلْبَل

افراتفری، بھگدڑ، شوروغل

کُلْبَہ

چھوٹا سا مکان، تنگ و تاریک حجرہ، چھونپڑا

کَلْبی

۱. کَلْب (رک) سے منسوب.

کَھلْبَلی

شورش

کَھلْبَل مَچْنا

بھگدڑ مچنا ، افراتفری ہونا ، بے چینی پھیلنا.

کَمْبَل

بھیڑ کے بالوں وغیرہ سے بُنا ہوا اوڑھنے کا کپڑا جو بارش اور سردی سے محفوظ رہنے کے واسطے جسم کو ڈھانپنے کے کام آتا ہے، موٹی لوئی

کَرْبَل

عراق میں اس جگہ کا نام ، جہاں علی کے چھوٹے بیٹے حسین کو ہلاک اور دفن کیا گیا تھا، کربلا

کابُل

افغانستان کے دار الخلافت کا نام

کَلال

ہندوؤں کا ایک فرقہ جو شراب کشید کرنے اور فروخت کرنے کا پیشہ کرتا ہے نیز اس فرقے کا فرد، شراب تیار کرنے اور بیچنے والا، مے فروش، کلار، کلوار

اردو، انگلش اور ہندی میں کُلْبُل کے معانیدیکھیے

کُلْبُل

kulbul•कुलबुल

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

کُلْبُل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کُلبلاہٹ، جُنبش، حرکت

Urdu meaning of kulbul

  • Roman
  • Urdu

  • kulablaahaT, junbash, harkat

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُلْبُل)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُلْبُل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone