تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِلِل بِلِل" کے متعقلہ نتائج

کِلِل بِلِل

کچر پچر، شرارت، کلبل، چُلُبلا پن

کُلْبُل

کُلبلاہٹ، جُنبش، حرکت

کِلْبِل

رک : کُلبل ، کیڑوں کا حرکت کرنا ، رین٘گنا .

کَلْبَل

مصیبت، آفت، بَلا، کَلْول

کُلْبَہ

چھوٹا سا مکان، تنگ و تاریک حجرہ، چھونپڑا

کَلْبی

۱. کَلْب (رک) سے منسوب.

کَمْبَل

بھیڑ کے بالوں وغیرہ سے بُنا ہوا اوڑھنے کا کپڑا جو بارش اور سردی سے محفوظ رہنے کے واسطے جسم کو ڈھانپنے کے کام آتا ہے، موٹی لوئی

کَرْبَل

عراق میں اس جگہ کا نام ، جہاں علی کے چھوٹے بیٹے حسین کو ہلاک اور دفن کیا گیا تھا، کربلا

کابُل

افغانستان کے دار الخلافت کا نام

کَلال

ہندوؤں کا ایک فرقہ جو شراب کشید کرنے اور فروخت کرنے کا پیشہ کرتا ہے نیز اس فرقے کا فرد، شراب تیار کرنے اور بیچنے والا، مے فروش، کلار، کلوار

کَلْب

ایک جانور کا نام، کُتّا، سگ

کَل کَل

جوڑجوڑ، بند بند

کَبْل

لقمہ ، نوالا.

کَھلْبَل

افراتفری، بھگدڑ، شوروغل

کَلْمَل

कोलाहल, शोर-गुल।।

اردو، انگلش اور ہندی میں کِلِل بِلِل کے معانیدیکھیے

کِلِل بِلِل

kilil-bilil•किलिल-बिलिल

  • Roman
  • Urdu

کِلِل بِلِل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کچر پچر، شرارت، کلبل، چُلُبلا پن

Urdu meaning of kilil-bilil

  • Roman
  • Urdu

  • kachar pachar, sharaarat, kulbul, chulublaa pan

किलिल-बिलिल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किचिर-पिचिर, चंचलता, कुलबुल, चुलुबलापन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِلِل بِلِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِلِل بِلِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone