تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُلاہ اُتارْنا" کے متعقلہ نتائج

کُلاہ اُتارْنا

بےعزّت کرنا

کَلائی اُتارْنا

حریف کی کلائی کے جوڑ کو اپنی جگہ سے ہٹا دینا یا ہلا دینا

کَلائی اُتَرْنا

کلائی کا اپنے جوڑ سے ہٹ جانا

کولھا اترنا

کولہے کا جگہ سے سرک جانا

کولا اُترنا

کولہے کی ہڈی کا اپنی جگہ سے سرک جانا

کُولَہ اُتَرنا

رک : کولا اُترنا.

کھال اُتارْنا

کینچلی بدلنا، بعض جانوروں کا ناقص پوست کو دور کرنا

قَلْعی اُتَرنا

برتن سے قلعی كا مٹ جانا، ملمع اترنا

قَلْعی اُتارْنا

قلعی مٹانا ۔

بال کی کھال اُتارنا

ہندی کی چندی کرنا، دقت نظر سے تحقیقات اور چھان بین کرنا، موشگافی سے کام لینا

کالا دانَہ اُتَرْوانا

کالا دانہ اتارنا ، نظربد دور کرنے کے لیے اسپند آگ پر ڈالنا اور اس کی دھونی دینا

کُوار پَن اُتارْنا

رک : کُنْوارپن اُتارنا

کُوار پَت اُتارْنا

رک : کُن٘وارپت اُتارنا

کَلام اُٹھانا

کلام مجید اُٹھانا، قرآن اٹھا کر قسم کھانا، قرآن کی قسم کھانا

کَلامُ اللہ اُٹھانا

قرآن شریف اُٹھا کر قسم کھانا، یقین دلانے کے لئے قرآن کو ہاتھ میں اُٹھانا

اردو، انگلش اور ہندی میں کُلاہ اُتارْنا کے معانیدیکھیے

کُلاہ اُتارْنا

kulaah utaarnaa•कुलाह उतारना

محاورہ

مادہ: کُلاہ

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

کُلاہ اُتارْنا کے اردو معانی

  • بےعزّت کرنا

Urdu meaning of kulaah utaarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • be.izzat karnaa

English meaning of kulaah utaarnaa

  • to degrade, to insult

कुलाह उतारना के हिंदी अर्थ

  • अपमानित करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُلاہ اُتارْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُلاہ اُتارْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone