تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَڑھی" کے متعقلہ نتائج

کَڑھی

جو بیسن اور دہی میں مسالا اور ہلدی ڈال کر بناتے ہیں جس میں بیسن کی پھلکیاں بھی ڈالی جاتی ہیں، اس کا اُبال مشہور ہے کہ فوراً آتا اور چلا جاتا ہے

کَڑھی میں کوئِلہ

اچّھی بات میں نقص ، اچھی چیز میں کوئی خرابی ، بے تکی بات کے لیے مستعمل.

کَڑھی کا اُبال

جلد فرو ہونے والا، وقتی (جوش یا غصہ)، عارضی برہمی، جلد ختم ہونے والا غصہ

کَڑھی میں کولا

اچّھی بات میں نقص ، اچھی چیز میں کوئی خرابی ، بے تکی بات کے لیے مستعمل.

کَڑھی کا سا اُبال

ذرا ذرا سی بات میں غصہ آنا

باسی کَڑھی اُبلی

گئی گذری بات سے سر اٹھایا.

باسی کَڑھی میں اُبال

a delayed show of enthusiasm

باسی کَڑھی کا اُبال

بعد از وقت غصہ یا جوش و خروش.

باسی کَڑھی میں اُبال آنا

بڑھاپے میں جوانی کی وضع ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَڑھی کے معانیدیکھیے

کَڑھی

ka.Dhiiकढ़ी

اصل: ہندی

وزن : 12

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کَڑھی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • جو بیسن اور دہی میں مسالا اور ہلدی ڈال کر بناتے ہیں جس میں بیسن کی پھلکیاں بھی ڈالی جاتی ہیں، اس کا اُبال مشہور ہے کہ فوراً آتا اور چلا جاتا ہے

شعر

Urdu meaning of ka.Dhii

  • Roman
  • Urdu

  • jo besin aur dahii me.n masaala aur haldii Daal kar banaate hai.n jis me.n besin kii phulkiiyaa.n bhii Daalii jaatii hain, is ka ubaal mashhuur hai ki fauran aataa aur chala jaataa hai

English meaning of ka.Dhii

Noun, Feminine

  • dish made by boiling the gram flour with spices in sour milk or yogurt

कढ़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बेसन, दही, पानी आदि को उबालकर बनाया जाने वाला एक प्रसिद्ध हलका गाढ़ा व्यंजन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَڑھی

جو بیسن اور دہی میں مسالا اور ہلدی ڈال کر بناتے ہیں جس میں بیسن کی پھلکیاں بھی ڈالی جاتی ہیں، اس کا اُبال مشہور ہے کہ فوراً آتا اور چلا جاتا ہے

کَڑھی میں کوئِلہ

اچّھی بات میں نقص ، اچھی چیز میں کوئی خرابی ، بے تکی بات کے لیے مستعمل.

کَڑھی کا اُبال

جلد فرو ہونے والا، وقتی (جوش یا غصہ)، عارضی برہمی، جلد ختم ہونے والا غصہ

کَڑھی میں کولا

اچّھی بات میں نقص ، اچھی چیز میں کوئی خرابی ، بے تکی بات کے لیے مستعمل.

کَڑھی کا سا اُبال

ذرا ذرا سی بات میں غصہ آنا

باسی کَڑھی اُبلی

گئی گذری بات سے سر اٹھایا.

باسی کَڑھی میں اُبال

a delayed show of enthusiasm

باسی کَڑھی کا اُبال

بعد از وقت غصہ یا جوش و خروش.

باسی کَڑھی میں اُبال آنا

بڑھاپے میں جوانی کی وضع ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَڑھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَڑھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone