تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُدیشی" کے متعقلہ نتائج

کُدیشی

پردیسی ، بدیسی ، غیر ممالک کا .

کیسی

کس طرح کی ، کس قسم کی،

کشَی

نقصان، تضیع

کَشی

قلمکاری، دیوارں اور دروازوں پر نقش گری.

کھیلی

چھوٹی نالی، کیاری

کَیسی ہو

بہت بُرا ہو، بُرا نتیجہ ہو، تماشا ہو

کَیسی ہی

کتنی ہی، کتنی بھی، چاہے جس طرح کی

کَلیجی

کلیجہ، جگر، پکاتے وقت عموماً جگر کے ساتھ دل پھیپھڑا، تلی وغیرہ بھی اس میں شامل کر لیے جاتے ہیں

کینی

ایک پرندہ، جو ہمیشہ ہوا میں اُڑتے ہوئے ہوائی کیڑے، تری خشکی کے کیڑے اور چھوٹی مچھلیاں کھایا کرتا ہے، یہ زمین پر بیٹھ کر کچھ نہیں کھاتا اور نہ درخت پر بیٹھتا ہے، اس کی تین چار قسمیں ہیں، کینی کلاں دیسی آبی، کینی اوسط دیسی، آبی کینی خورد، دیسی آبی (چوتھی قسم ہوا کے سوائے پانی میں تیر کر بھی کھاتی ہے اور نہایت تیز پرواز ہوتی ہے)

کِیتِی

۱. کرتی .

کَیْفی

کیفیت یا خاصیت سے متعلّق، نوعی، نوعیتی (کمی کی ضد)

کشی

درد آشامی .

کھیتی

۴. پیداوار .

کَشِیدی

کشیدہ کی تانیث، خفا ، ناراض

کِھیری

جانور کے تھنوں سے اوپر کا وہ گوشت جس میں دودھ بنتا اور رہتا ہے، باکھ کا گوشت نیز تھن

اردو، انگلش اور ہندی میں کُدیشی کے معانیدیکھیے

کُدیشی

kudeshii•कुदेशी

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

کُدیشی کے اردو معانی

فعل متعلق

  • پردیسی ، بدیسی ، غیر ممالک کا .

Urdu meaning of kudeshii

  • Roman
  • Urdu

  • pardesii, badesii, Gair mamaalik ka

कुदेशी के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • प्रदेसी, बिदेसी, ग़ैर मुल्क का

کُدیشی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُدیشی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُدیشی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone