تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"kraken" کے متعقلہ نتائج

kraken

ایک بڑا سمندری عفریت جس کی بابت گمان ہے کہ ناروے کے ساحل پر ہوتا ہے۔.

کیں کیں

کُتّے وغیرہ کی آواز، کتّے کے پلّے کے رونے کی آواز

کَڑَکْنا

تڑخنا، تیز آواز سے چٹخنا، کسی کپڑے کا آواز کے ساتھ پھٹنا

کارخانَہ

کام کرنے کی جگہ، چیزوں کے بنانے اور تیار کرنے کا ٹھکانا، صنعتی کام کرنے کی عمارت یا جگہ، کارگاہ، فیکٹری

کَھڑَکْنا

کسی خشک چیز مثلاً سوکھے پتوں کا آپس میں ٹکڑا کر آواز دینا، کڑکھڑ یا کھرکھر کی آواز کرنا

کُوْدَکاں

بچے، لڑکے

کَھدْکانا

کسی چیز کو پانی میں پکانا ، پانی میں پکنے کی آواز ، کھدبدانا.

کَرْخانَہ

رک : کارخانہ ، (خصوصاً) ریشم کا کارخانہ .

کُدَکْنی

مکرو فریب

کَھدَکْنا

کھولنا ، اُبلنا یا پانی پڑنے سے ایک قسم کی ہلکی آواز پیدا ہونا ، کھدبدانا.

کَھڑکانا

زنجیر ہلنا دستک دینا، کنڈی کھٹکھٹانا ، زنجیر کو کسی دوسرے چیزسے ٹکرا کر آواز پیدا کرنا.

کُڑَکْنا

کڑکڑانا

کَرْکانا

جھکانا ، زور ڈالنا .

کَڑْکانا

آواز پیدا کرنا ، کڑکا سنانا ، آواز کے ساتھ کمان چڑھانا ، تاننا ، کھینچنا.

کُوْدَکانَہ

طفلانہ، بچّوں کی طرح

kraken کے لیے اردو الفاظ

kraken

kraken کے اردو معانی

اسم

  • کراکن
  • اسکینڈے نیویا کی ایک داستانی سمندری بلا
  • خیالی عفریت جو ناروے کے ساحل پر ظاہر ہوتا تھا

kraken के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • कराकन
  • असकीनडे नीवया की एक दास्तानी समुंद्री बला
  • ख़्याली इफ़रीयत जो नार्वे के साहिल पर ज़ाहिर होता था

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (kraken)

نام

ای-میل

تبصرہ

kraken

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone