تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کوسْنا دینا" کے متعقلہ نتائج

کوسْنا دینا

بد دعا دینا

کوسْنے دینا

بد دعائیں دینا ، بہت ، بہت بُرا بھلا کہنا.

کوسنا لینا

ایسی بات کرنا جس کی وجہ سے کوئی بد دعا دے

دِن کَھسْنا

دن ڈھلنا (رک) .

تَلْوار کا دونوں باگوں سے کَسْنا

جس تلوار کو لوہا عمدہ ہوتا ہے وہ دونوں سرے ملانے سے نہیں ٹوٹتی ہے، تلوار کا نہایت عمدہ اور اصیل ہونا

دونوں باگوں کَسْنا

رک : دو باگا کسنا

تیغ کا دونوں باگوں کَسنا

رک : تلوار کا دونوں باگوں کسنا.

دونوں باگوں کَسانا

رک : دو باگا کسنا

پِریْتَم ہَر سے نیہہ کر جیسے کھیت کِسان، گھاٹے دے اور ڈنڈ بَھرے پَھیر کھیت سے دِھیان

خدا سے محبت اس طرح ہونی چاہیے جس طرح کسان کو اپنے کھیت سے ہوتی ہے گرچہ نقصان اُٹھاتا ہے مگر اسے چھوڑتا نہیں

کونچا دینا

کچوکے لگانا ، کسی نوک دار چیز سے ہلکا سا زخم یا نشان لگانا نیز طعنہ دینا.

کَونرا دینا

پریشان کرنا، گھبرا دینا، ڈرا دینا

کُونڈا کَر دینا

تباہ و برباد کر دینا ، ختم کر دینا ، بہت زیادہ نقصان پہنچانا.

تھوڑا دینا بَہُت آرْزُو کَرْنا

معمولی کام پربہت صلے کی امید رکھنا

نِیچے سے جَڑ کاٹنا، اُوپَر سے پانی دینا

کونا دَبْنا

جھکاؤ پیدا ہونا ، کور دبنا ، دباؤ میں آنا ، نرم گوشہ پیدا ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کوسْنا دینا کے معانیدیکھیے

کوسْنا دینا

kosnaa denaa•कोसना देना

محاورہ

مادہ: کوسْنا

  • Roman
  • Urdu

کوسْنا دینا کے اردو معانی

  • بد دعا دینا

Urdu meaning of kosnaa denaa

  • Roman
  • Urdu

  • baddu.a denaa

English meaning of kosnaa denaa

  • to curse, imprecate

कोसना देना के हिंदी अर्थ

  • दुर्वचन कहकर बुरा मानना, अपशब्द बोलना, शाप देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کوسْنا دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کوسْنا دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone