تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آغوشی" کے متعقلہ نتائج

آغوشی

آغوش ، گود (ـرک:آغوش میں لینا نمبر۲).

ہَم آغوشی

بغل گیری، ہم کناری، ہم بستری نیز ساتھ دینے کی حالت، وابستہ ہونے کی کیفیت

آغوش

گود، کولی، بازوؤں کا حلقہ، پہلو

آغوشِ عِشْق

عشق کی بانہوں میں، محبت کے دامن میں، محبت کی جھولی میں، پیار کی گود میں

آغوش لَحَد

کُھدی ہوئی قبرکی لبریز زمین

آغوش میں کھِینْچنا

غلبۂ شوق و تمنا سے گود میں لینا، چمٹانا

آغوشِ وِداعِ جَلْوہ

time to part with the beloved's beauty

آغوش کُھلْنا

گود پھیلانا، گود پھیلائی جانا

آغوش بَھرنا

بھرپور گود میں آنا

آغوش صبح

صبح

آغوش میں رَہْنا

پاس رہنا، پہلو میں رہنا

آغوش پَھیلْنا

گود میں لینے کے لیے دونوں ہاتھ بڑھانا

آغوش کھولْنا

آغوش پھیلانا

آغوش میں ہونا

بغل میں ہونا، ہم بغل ہونا

آغوشْ میں آنا

گلے لگنا، ہمکنار ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں آغوشی کے معانیدیکھیے

آغوشی

aaGoshii•आग़ोशी

اصل: فارسی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

آغوشی کے اردو معانی

صفت

  • آغوش سے منسوب ، لے پالک ، متنبیٰ، گود لیا ہوا.
  • آغوش ، گود (ـرک:آغوش میں لینا نمبر۲).

Urdu meaning of aaGoshii

  • Roman
  • Urdu

  • aaGosh se mansuub, le paalak, mutnabba, god liyaa hu.a
  • aaGosh, god ( rukahaaGosh me.n lenaa nambar२)

English meaning of aaGoshii

Adjective

  • lap, embrace, bosom, adopted (child)

आग़ोशी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • आग़ोश से संबंधित, ले पालक, आग़ोश, गोद, मुतनब्बा, गोद लिया हुआ

آغوشی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آغوشی)

نام

ای-میل

تبصرہ

آغوشی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone