تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَوکن" کے متعقلہ نتائج

کَوکن

الو

کوکِن

ایک دوا ہے، جس سے جلد سُن ہوجاتی ہے، یہ لفظ ہسپانوی کوکا سے بنا ہے اور خود کو کہ امریکہ کی ریاست پیرو کے کیونکہ سے نکلاہے

کوکْنا

کچّی سلائی کرنا، لنگر ڈالنا، تاگا ڈالنا، کھڑا کرنا، تیپچی بھرنا

کُوکْنا

کوئل کو بولنا.

کوکِنی

چھوٹا ، ننھا ، خرد ؛ ادنیٰ درجے کا ، گھٹیل ، گھٹکا

کوکِنی کَلابَتُّو

(بٹئی) گن٘گا جمنی کلابتُّو ، سفید بادلے اور سُرخ تار سے بنا ہوا کلابتُّو جو دیکھنے میں دو رن٘گا معلوم ہو

کوکِنی بیر

جھڑ بیری کے بیر

کوکِنی کیلا

ایک قسم کا چھوٹا کیلا، چمپا کیلا

کُوکَنار

خشخاش کا ڈوڈا ، پوست خشخاش جو بطور دوا اور مختلف طریقے سے ہلکے نشے کے لیے استعمال ہوتا ہے، پوست کا ڈوڈا، پودا

تِرْیا تُجھ میں تِین گُن اوگُن ہیں لَکھ چار، مَنْگََل گاوے سل رچے اور کوکَن اپُچیں لال

عورتوں میں تین خوبیاں اور لاکھوں نقص ہیں، خوبیاں یہ ہیں کہ گاتی ہیں، ستی ہوتی ہیں اور بیٹے جنتی ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں کَوکن کے معانیدیکھیے

کَوکن

kokanकोकन

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

کَوکن کے اردو معانی

مذکر

  • الو
  • کچا بھنا ہوا اناج
  • دکن کا ایک ساحل، کونکن

Urdu meaning of kokan

  • Roman
  • Urdu

  • ulluu
  • kachchaa bhunaa hu.a anaaj
  • dakkan ka ek saahil, konkaN

कोकन के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • उल्लू
  • कच्चा भुना हुआ अनाज
  • दक्कन का एक किनारा, कोंकण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَوکن

الو

کوکِن

ایک دوا ہے، جس سے جلد سُن ہوجاتی ہے، یہ لفظ ہسپانوی کوکا سے بنا ہے اور خود کو کہ امریکہ کی ریاست پیرو کے کیونکہ سے نکلاہے

کوکْنا

کچّی سلائی کرنا، لنگر ڈالنا، تاگا ڈالنا، کھڑا کرنا، تیپچی بھرنا

کُوکْنا

کوئل کو بولنا.

کوکِنی

چھوٹا ، ننھا ، خرد ؛ ادنیٰ درجے کا ، گھٹیل ، گھٹکا

کوکِنی کَلابَتُّو

(بٹئی) گن٘گا جمنی کلابتُّو ، سفید بادلے اور سُرخ تار سے بنا ہوا کلابتُّو جو دیکھنے میں دو رن٘گا معلوم ہو

کوکِنی بیر

جھڑ بیری کے بیر

کوکِنی کیلا

ایک قسم کا چھوٹا کیلا، چمپا کیلا

کُوکَنار

خشخاش کا ڈوڈا ، پوست خشخاش جو بطور دوا اور مختلف طریقے سے ہلکے نشے کے لیے استعمال ہوتا ہے، پوست کا ڈوڈا، پودا

تِرْیا تُجھ میں تِین گُن اوگُن ہیں لَکھ چار، مَنْگََل گاوے سل رچے اور کوکَن اپُچیں لال

عورتوں میں تین خوبیاں اور لاکھوں نقص ہیں، خوبیاں یہ ہیں کہ گاتی ہیں، ستی ہوتی ہیں اور بیٹے جنتی ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَوکن)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَوکن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone