تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کوئِل" کے متعقلہ نتائج

کوئِل

سیاہ رنگ کا خوش آواز پرندہ جو کوّے سے بہت چھوٹا ہوتا ہے، مگر اس کی دُم کوّے کی طرح لمبی، اکثر آموں کے موسم میں نظر آتا ہے اور کو کو کی آواز لگانا ہے

کوئِلَہ

کوئِلہ

کوئِلے

کوئلا کی جمع یا مغیرّہ حالت مرکبات میں مستعمل

کوئِلوں

کوئلا (رک) کی جمع ، مرکبات و محاورات میں مستعمل.

کوئِلا ہونا

(کنایۃً) سخت غصّے ہونا ، نہایت رنجیدہ ہونا.

کوئِل بولے سِہ بَنْدی ڈولے

برسات کے آنے پر سہ بندی کے ملازم موقوف ہوتے ہیں.

کوئِلَن

کوئلے کی اصل ، کاربن.

کوئِلا

جلی ہوئی لکڑی کا بجھا ہوا ٹکڑا جس کا رنگ سیاہ ہوتا ہے اور جو دوبارہ جلانے کے کام میں استعمال کیا جا سکتا ہے نیز کان سے نکلا ہوا وہ سیاہ نباتی مادہ جو جلانے کے کام آتا ہے اور عموماً پتھر کا کوئلہ کہلاتا ہے.

کوئِلی

رک : کویل کے پادے آم.

کوئِلے کا جَہاز

collier, a ship carrying coal

کوئِلْیا

کوئل کی تصغیر

کوئِلوں کے مول ہونا

بہت سستا ہونا ، بہت ارزاں ہونا ، بے قدر ہونا.

کوئِل پُوچھا

کوئل جیسی دُم والا.

کوئِلوں پَر مُہْر ہونا

معمولی باتوں میں کنجوسی کرنا، بڑے خرچوں کی پروا نہ کرنا مگر معمولی اخراجات پر ناک بھوں چڑھانا، اشرفیاں لٹیں اور کوئلوں پر مُہر

کوئِلَہ ہوئے نَہ اُوجلا، سَجّی صابُن لائے

جھوٹ کبھی سچ نہیں ہو سکتا چاہے کتنی ہی کوشش کی جائے

کوئِلے کی دَلالی میں ہاتھ کالے

برے کاموں میں پڑنے کا انجام بدنامی ہے

کوئِل پَدّا آم

وہ عُمدہ آم جس پر سفید سفید گومڑے سے پڑ گئے ہوں ، یہ ایک قسم کی بیماری ہے (عوام کا خیال ہے کہ یہ کیفیت کوئل کے پادنے سے ہو جاتی ہے.

کوئِلوں کی دَلالی میں ہاتھ کالے

بُرے کام میں پرنے کا انجام بدنامی ہے؛ جس کام کے کرنے سے ناحق بدنامی ہو اس کی نسبت بولتے ہیں.

کوئِل کے پادے کا آم

رک : کوئل پَدّا آم

کوئِلا کَرنا

پوری طرح جلانا ، سوختہ کرنا.

کوئِلوں کا گُل

ٹکیا جو کوئلوں کو پیس کر چاولوں کی پیچ ملا کر بناتے ہیں ، یہ بہت جلد آگ پکڑ لیتی ہے، اسے حقہ پینے والے استعمال کرتے ہیں.

کوئِلے کا خَط

وہ سیاہ لکیر جو مجرم کا سر کاٹنے سے پہلے اس کی گردن پر کھینچی جاتی تھی.

کوئِلے کی کان

۔وہ کان جس میں پتھّر کا کولا نکالتا ہے۔

کوئِلے پَر مُہَر اور اَشرَفِیاں لُٹیں

penny wise pound foolish

کوئِلوں پَر لوٹْنا

تڑپنا ، بہت بے چین ہونا.

کوئِلوں کی دَلّالی میں مُنْہ بھی کالا کَپڑے بھی کالے

برے کام میں پڑنے سے انجام بدنامی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کوئِل کے معانیدیکھیے

کوئِل

koelकोयल

اصل: سنسکرت

وزن : 221

موضوعات: پرندے

  • Roman
  • Urdu

کوئِل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سیاہ رنگ کا خوش آواز پرندہ جو کوّے سے بہت چھوٹا ہوتا ہے، مگر اس کی دُم کوّے کی طرح لمبی، اکثر آموں کے موسم میں نظر آتا ہے اور کو کو کی آواز لگانا ہے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

کویَل

رُک : کوئل

Urdu meaning of koel

  • Roman
  • Urdu

  • syaah rang ka Khushaavaaz parindaa jo koXve se bahut chhoTaa hotaa hai, magar us kii dam koXve kii tarah lambii, aksar aamo.n ke mausam me.n nazar aataa hai aur ko ko kii aavaaz lagaanaa hai

English meaning of koel

Noun, Feminine

  • koel, cuckoo, small black bird

कोयल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • काले रंग की एक प्रसिद्ध बड़ी चिड़िया जो वसंत ऋतु में कूकती है; कोकिला; कोइली

کوئِل کے مترادفات

کوئِل سے متعلق دلچسپ معلومات

کوئل سوئم مکسور مجہول، یہ لفظ دلچسپ ہے کہ ہمیشہ مؤنث بولا جاتا ہے۔ اس کا مذکر کچھ نہیں، لیکن صرف نر کوئل بولتی ہے، مادہ کوئل بے آواز ہے۔ پھر بھی ہم کہتے ہیں، ’’کوئل کوک / بول رہی ہے‘‘۔ دیکھئے، ’’تذکیر سے عاری نام، جانوروں کے‘‘۔ بعض لوگ ہندی کے اثر سے اس لفظ کا تلفظ ’’کویل‘‘ مع سوئم مفتوح کرتے ہیں۔ یہ بالکل غلط اور نا مناسب ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کوئِل

سیاہ رنگ کا خوش آواز پرندہ جو کوّے سے بہت چھوٹا ہوتا ہے، مگر اس کی دُم کوّے کی طرح لمبی، اکثر آموں کے موسم میں نظر آتا ہے اور کو کو کی آواز لگانا ہے

کوئِلَہ

کوئِلہ

کوئِلے

کوئلا کی جمع یا مغیرّہ حالت مرکبات میں مستعمل

کوئِلوں

کوئلا (رک) کی جمع ، مرکبات و محاورات میں مستعمل.

کوئِلا ہونا

(کنایۃً) سخت غصّے ہونا ، نہایت رنجیدہ ہونا.

کوئِل بولے سِہ بَنْدی ڈولے

برسات کے آنے پر سہ بندی کے ملازم موقوف ہوتے ہیں.

کوئِلَن

کوئلے کی اصل ، کاربن.

کوئِلا

جلی ہوئی لکڑی کا بجھا ہوا ٹکڑا جس کا رنگ سیاہ ہوتا ہے اور جو دوبارہ جلانے کے کام میں استعمال کیا جا سکتا ہے نیز کان سے نکلا ہوا وہ سیاہ نباتی مادہ جو جلانے کے کام آتا ہے اور عموماً پتھر کا کوئلہ کہلاتا ہے.

کوئِلی

رک : کویل کے پادے آم.

کوئِلے کا جَہاز

collier, a ship carrying coal

کوئِلْیا

کوئل کی تصغیر

کوئِلوں کے مول ہونا

بہت سستا ہونا ، بہت ارزاں ہونا ، بے قدر ہونا.

کوئِل پُوچھا

کوئل جیسی دُم والا.

کوئِلوں پَر مُہْر ہونا

معمولی باتوں میں کنجوسی کرنا، بڑے خرچوں کی پروا نہ کرنا مگر معمولی اخراجات پر ناک بھوں چڑھانا، اشرفیاں لٹیں اور کوئلوں پر مُہر

کوئِلَہ ہوئے نَہ اُوجلا، سَجّی صابُن لائے

جھوٹ کبھی سچ نہیں ہو سکتا چاہے کتنی ہی کوشش کی جائے

کوئِلے کی دَلالی میں ہاتھ کالے

برے کاموں میں پڑنے کا انجام بدنامی ہے

کوئِل پَدّا آم

وہ عُمدہ آم جس پر سفید سفید گومڑے سے پڑ گئے ہوں ، یہ ایک قسم کی بیماری ہے (عوام کا خیال ہے کہ یہ کیفیت کوئل کے پادنے سے ہو جاتی ہے.

کوئِلوں کی دَلالی میں ہاتھ کالے

بُرے کام میں پرنے کا انجام بدنامی ہے؛ جس کام کے کرنے سے ناحق بدنامی ہو اس کی نسبت بولتے ہیں.

کوئِل کے پادے کا آم

رک : کوئل پَدّا آم

کوئِلا کَرنا

پوری طرح جلانا ، سوختہ کرنا.

کوئِلوں کا گُل

ٹکیا جو کوئلوں کو پیس کر چاولوں کی پیچ ملا کر بناتے ہیں ، یہ بہت جلد آگ پکڑ لیتی ہے، اسے حقہ پینے والے استعمال کرتے ہیں.

کوئِلے کا خَط

وہ سیاہ لکیر جو مجرم کا سر کاٹنے سے پہلے اس کی گردن پر کھینچی جاتی تھی.

کوئِلے کی کان

۔وہ کان جس میں پتھّر کا کولا نکالتا ہے۔

کوئِلے پَر مُہَر اور اَشرَفِیاں لُٹیں

penny wise pound foolish

کوئِلوں پَر لوٹْنا

تڑپنا ، بہت بے چین ہونا.

کوئِلوں کی دَلّالی میں مُنْہ بھی کالا کَپڑے بھی کالے

برے کام میں پڑنے سے انجام بدنامی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کوئِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

کوئِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone