تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"kiwi" کے متعقلہ نتائج

kiwi

نیوزی لینڈ کا پردار جانور جو اُڑ نہیں سکتا ، جنس Apteryx سے تعلق رکھتا ہے ، چونچ لمبی اور پر بالوں کی طرح ہوتے ہیں ۔ اسے APTERYX بھی کہتے ہیں ۔.

قَوی

توانا، زور آور، طاقت ور، موثر

کَوی

شاعر، شعر کہنے والا

کَوّے

کَوّا کی جمع نیز مغیّرہ حالت، مرکبات میں مستعمل، ایک سیاہ رن٘گ کا پرندہ جو قد میں کبوتر سے بڑا ہوتا ہے، جنگل میں بسیرا کرتا ہے مگر صبح ہی صبح بستیوں میں پہنچ جاتا ہے

kiva

kava

کاوا

سِوِل لائِن

گُنجان آبادی سے الگ سرکاری کوٹھیوں کا وسیع عِلاقہ جہاں ہربنگلے سے متعلق بڑا احاطہ یا باغ ہوتا ہے.

سِوِل حُکُومَت

غیر فوجی حکومت، مارشل لا کا نقیض

سِوِل شادی

لڑکے اور لڑکی کا باہمی رضامندی سے عدالت کے روبرو افرارِ نکاح، ملکی قانون کے مطابق عقد، سِوِل میرج.

سِوِل نا مُتابَعَت

حکومت کے احکامات کو نہ ماننا، مُلکی قوانین پر عمل نہ کرنا.

سِوِل لائِن٘ز

گُنجان آبادی سے الگ سرکاری کوٹھیوں کا وسیع عِلاقہ جہاں ہربنگلے سے متعلق بڑا احاطہ یا باغ ہوتا ہے.

سِوِل اَسپْتَال

حکومت کا قائم کردہ بڑا ہسپتال جو عموماً ہر بڑے شہر میں ہوتا ہے

سِوِل نا فَر٘مانی

حکومت کی لگائ ہوئی پابندیوں کو توڑنا، حکومت کے احکام کی تعمیل سے بلا تشدّد اِنکار، سرکاری احکامات کی خلاف ورزی.

سِوِل ہَسپ٘تَال

حکومت کا قائم کردہ بڑا ہسپتال جو عموماً ہر بڑے شہر میں ہوتا ہے

سِوِل اَف٘سَر

حکومت کے انتظامیہ شعبے کا حاکم، غیر فوجی سرکاری محکمے کا افسر

kiwi کے لیے اردو الفاظ

kiwi

ˈkiː.wiː

kiwi کے اردو معانی

اسم

  • کیوی
  • کوی
  • لنڈورا پرندہ
  • نیوزی لینڈ کا پرواز نہ کر سکنے والا پرندہ
  • بے پر (Apteryx) جنس سے متعلق
  • (عوامی) ایئر فورس کا زمینی افسر
  • شاگرد پائلٹ ہوا باز جس نے تنہا پرواز نہ کی ہو

اسم

  • کیوی
  • چین کا ایک دیسی پھل جو جسامت میں انڈے کے برابر ہوتا ہے اور جس کا گودا سبز اور شیریں ہوتا ہے

kiwi के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • केवी
  • कवी
  • लंडोरा परिंदा
  • न्यूज़ीलैंड का परवाज़ ना कर सकने वाला परिंदा
  • बेपर (Apteryx) जिन्स से मुताल्लिक़
  • (अवामी) एयर फ़ोर्स का ज़मीनी अफ़्सर
  • शागिर्द पायलट हवाबाज़ जिस ने तन्हा परवाज़ ना की हो

संज्ञा

  • केवी
  • चीन का एक देसी फल जो जसामत में अंडे के बराबर होता है और जिस का गूदा सबज़ और शीरीं होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (kiwi)

نام

ای-میل

تبصرہ

kiwi

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone