تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"kiva" کے متعقلہ نتائج
kiva کے لیے اردو الفاظ
kiva کے اردو معانی
اسم
- کیوا
- امریکی انڈنیز کا پتھر سے بنایا گیا ایوان ہال اکثر جزوی یا کلی طور پر زیر زمین/ تہ خانہ کی صورت میں
kiva के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- कीवा
- अमरीकी अनडनीज़ का पत्थर से बनाया गया ऐवान हाल अक्सर जुज़वी या कली तौर पर ज़र-ए-ज़मीन/ ता ख़ाना की सूरत में
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
کَوّے
کَوّا کی جمع نیز مغیّرہ حالت، مرکبات میں مستعمل، ایک سیاہ رن٘گ کا پرندہ جو قد میں کبوتر سے بڑا ہوتا ہے، جنگل میں بسیرا کرتا ہے مگر صبح ہی صبح بستیوں میں پہنچ جاتا ہے
کَوّا
ایک سیاہ رن٘گ کا پرندہ جو قد میں کبوتر سے بڑا ہوتا ہے، جنگل میں بسیرا کرتا ہے مگر صبح ہی صبح بستیوں میں پہنچ جاتا ہے
کَوّے اُڑْجا
شگون، جب کوئی پردیسی آنے کو ہو اور کوا گھر میں آ بیٹھے تو عورتیں یہ فقرہ کہہ کے اس امر کا شگون لیتی ہیں کہ اگر وہ آنے والا ہوگا تو کوا اڑ جائے گا
کَوّا کان لے گَیا کان کو نَہیں دیکْھتے کَوّے کے پِیچھے دَوڑے جاتے ہیں
رک : کوّا ناک لے گیا ، ناک کو نہیں دیکھتے کوّے کے پیچھے دوڑے جاتے ہیں.
کَوّا ناک لے گَیا ناک کو نَہیں دیکھتے، کَوّے کے پِیچھے دَوڑے جاتے ہیں
جُھوٹی بات کو بے تحقیق مان لینے کے موقع پر مستعمل
کَوّا کان لے گَیا کان کو نَہیں دیکْھتے کَوّے کے پِیچھے دَوڑے پِھرتے ہیں
رک : کوّا ناک لے گیا ، ناک کو نہیں دیکھتے کوّے کے پیچھے دوڑے جاتے ہیں.
کَوّا ناک لے گَیا ناک کو نَہیں دیکھتے، کَوّے کے پِیچھے دَوڑے پِھرْتے ہیں
جُھوٹی بات کو بے تحقیق مان لینے کے موقع پر مستعمل
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (kiva)
kiva
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔