تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِنَّر" کے متعقلہ نتائج

کِنَّر

جس کا سر گھوڑے کا سا اور جسم انسان کا سا ہوتا ہے، مغنّی دیوتا

کُنْوَر

مسلم راجپوت یا راجا مہاراجہ کے خاندان سے تعلق رکھنے والے کا لقب یا ایک خطاب جو نام سے پہلے بولا یا لکھا جاتا ہے، جیسے: کنور ہرنام سنگھ اور کنور محمد اشرف، بعض اوقات تنہا بھی بولتے ہیں

کنار

ایک طرف، سرے پر، نزدیک

کُنار

بَیر

کَنیر

ایک تلخ اور زہریلے درخت اور اس کے پھل کا نام، اس کا پھول زرد یا سرخ اور سفید ہوتا ہے، جڑ اور پتے بطور دوا استعمال کیے جاتے ہیں

کنہر

پتوار، سکان

کِنا

کینہ، بغض، عداوت، حسد، لاگت

کَنا

(کنکا کا مخّرب ، کناگت کا مخفف) اسوج کے مہینے کا تاریک نصف.

کنے

پاس ، نزدیک ( ”کے“ کے ساتھ اور بغیر ”کے“ کے دونوں طرح مستعمل.

کَنی

ریزۂ الماس، ہیرے کا ریزہ، ہیرے کا بہت چھوٹا ٹکڑا، ریزہ

کِنارَہ

گوشہ، کونا، کھونٹ، کنج

کِنارِی

۲. پہیے کا حلقہ یا گھیرا ، چھلنی کا گھیرا ، حلقہ.

کنارا

کونہ ، طرف ، گوشہ ، حاشیۂ فیتہ جو دو شالوں ، چادروں کے جوڑوں وغیرہ پر لگاتے ہیں.

کِنارے

کنارہ کی جمع یا مغیرہ حالات، تراکیب میں مستعمل، سِرے پر، ایک طرف کو، پرے ہٹ کر، علیحدہ

کُنوارا

بن بیاہا، غیر شادی شدہ نوجوان، وہ مرد جس کی شادی نہ ہوئی ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں کِنَّر کے معانیدیکھیے

کِنَّر

kinnar•किन्नर

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

کِنَّر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جس کا سر گھوڑے کا سا اور جسم انسان کا سا ہوتا ہے، مغنّی دیوتا
  • باجا جو بین کے مانند ہوتا ہے لیکن اس کی لکڑی اس سے کچھ زیادہ لمبی ہوتی ہے اور اس میں تین کدو اور دو تار ہوتے ہیں
  • ہیجڑا

Urdu meaning of kinnar

  • Roman
  • Urdu

  • jis ka sar gho.De ka saa aur jism insaan ka saa hotaa hai, muGannii devtaa
  • baajaa jo bain ke maanind hotaa hai lekin is kii lakk.Dii is se kuchh zyaadaa lambii hotii hai aur is me.n tiin kadduu aur do taar hote hai.n
  • hij.Daa

English meaning of kinnar

Noun, Masculine

  • a mythical being with a human figure and the head of a horse, reckoned among the Gandharvas or celestial choristers
  • a class of demigods attached to the service of Kuvera, the god of riches
  • a eunuch

किन्नर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • देवलोक का एक उपदेवता जो एक प्रकार का गायक था और उसका मुँह घोड़े के समान होता था
  • बाजा जो बीन जैसा होता है लेकिन इस की लकड़ी इस से कुछ ज़्यादा लंबी होती है और इस में तीन कद्दू और दो तार होते हैं
  • वर्तमान समय में 'हिजड़ा' के लिए शिष्टोक्ति

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِنَّر)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِنَّر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone