تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِلْٹا" کے متعقلہ نتائج

کِلْٹا

ایک وضع کا کھان٘چا ، ٹاپے کی طرح کا ٹوکرا جس میں پہاڑی لوگ کوئلے یا ترکاری وغیرہ بھر کر پیٹھ پر اُٹھاتے ہیں.

کُلَٹا

خواتین کے لئے ایک طرح کی غیرمہذب گالی، وہ عورت جو ایک سے زیادہ مرد کے ساتھ تعلق رکھتی ہے، ہرجائی، آوارہ، بدکار، بد چلن، ازاربند کی ڈھیلی عورت

کَلُوٹا

بہت کالے رنگ کا، کالا، سیاہ، سیاہ فام، عموماً ”کالا کلوٹا“ مستعمل (بطور تحقیر بھی مستعمل ہے)

کٹا

قتل

کَلیَہ

اچھا، تندرست

کَٹّا

سنگ دل ؛ شقی القلب .

کِلْنا

ٹوٹکے سے سان٘پ کا قابو میں آنا

کِلْکا

(ماہی گیری) چکر کی شکل میں بان٘دھا ہوا جال جس کے کنارے پر سیسے کی گولیاں برابر بندھی ہوئی ہوتی ہیں ، ٹاپا .

کُوٹا

Beat, macerated

کاٹا

کاٹا ہوا، ڈسا ہوا

کَٹَّہ

ایک قسم کی چھوٹی تلوار

کِیٹا

(جرائم پیشہ) شراب کی تلچھٹ یا ادنٰی درجے کی ایک شراب

کُٹّا

وہ کبوتر جس کے پر کاٹ دیئے گئے ہوں (کبوتر باز ایسے کبوتر کو ہاتھ میں لے کر اڑتے ہوئے کبوتروں کو دکھاتے اور بلاتے ہیں) ، پر کٹ کبوتر ؛ (مجازاً) کوئی پَر کٹا پرند.

کَنٹا

वह पतली तथा छोटी लकड़ी जिसके एक सिरे पर चपड़ा या लाख लगा रहता है और जिससे चुड़िहारे चूड़ियाँ रँगते

کُنْٹا

تالاب ، بڑا حوض ، کُنڈا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کِلْٹا کے معانیدیکھیے

کِلْٹا

kilTaa•किल्टा

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

کِلْٹا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک وضع کا کھان٘چا ، ٹاپے کی طرح کا ٹوکرا جس میں پہاڑی لوگ کوئلے یا ترکاری وغیرہ بھر کر پیٹھ پر اُٹھاتے ہیں.

Urdu meaning of kilTaa

  • Roman
  • Urdu

  • ek vazaa ka khaanchaa, Taape kii tarah ka Tokraa jis me.n pahaa.Dii log ko.ile ya tarkaarii vaGaira bhar kar piiTh par uThaate hai.n

किल्टा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का खाँचा, टापे की तरह का टोकरा जिसमें पहाड़ी लोग कोयले या तरकारी वग़ैरा भर कर पीठ पर उठाते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِلْٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِلْٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone