تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِفالَت" کے متعقلہ نتائج

کِفالَت

اپنے ذمے کوئی بار یا کام لینا، ذمہ داری یا وکالت

کِفالَت ہونا

کفالت کرنا (رک) کا لازم

کِفالَت نامَہ

ضمانت کی دستاویز، ضمانت نامہ

کِفالَت خانَہ

مال رکھنے کی جگہ، گودام.

کِفالَتِ مُعَلَّقَہ

(فقہَ) کسی شخص کا دیگر شخص کی بجائے ضمانت کا وعدہ کرنا

کِفالَت بِالنَّفْس

حاضر ضمانت، حاضر ضامنی، ذاتی یا شخصی ضمانت

کِفالَت بِالْمال

رک: کفالت المال.

کِفالَت میں لینا

سرپرستی قبول کرنا، ذمہ داری قبول کرنا، ولی بننا.

کِفالَتِ خاص

(قانون) وہ کفالت ہے کہ جب کوئی شخص کسی شے کے نہ دینے پر رکھ چھوڑنے کا دعویٰ دار اس وجہ سے ہو کہ اس نے شے مذکورہ پر محنت یا روپیہ صرف کیا ہے.

کِفالَتُ المال

مال کی ضمانت، روپے پیسے کی ضمانت

کَفالَتِ جَہاز

bottomry, a system of borrowing money in which a ship is used as security against loan

کَفالت کَرنا

(عموماً اخراجات کا) ذمہ لینا، بار اٹھانا، کفیل ہونا، مالی معاونت اوردیکھ بھال کرنا، اخراجات برداشت کرنا

کَفالَتِ یَکْ جائی

(قانون) بالمقطع کفالت، مجموعی طور پر کفالت، اکٹھی کفالت

کِفَالَتی

کفالت (رک) سے منسوب ، ضمانتی.

سے کِفالَت

(قانون) کسی جائداد پر زیر ہاری کی درجہ بندی یا تقدم و تاخر.

سُوں کِفالَت

(قانون) کسی جائداد پر زیر ہاری کی درجہ بندی یا تقدم و تاخر.

زیرِ کِفالَت

سرپرستی میں، نگرانی میں

خود کَفالَت

اپنی ضرورت آپ پوری کر لینے کا عمل، خود مکتفی ہونا

بارِ کِفالت

charge, security, a collateral put in lieu of a loan

اردو، انگلش اور ہندی میں کِفالَت کے معانیدیکھیے

کِفالَت

kifaalatकिफ़ालत

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: شریعت

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

کِفالَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۔(ع) مونث۔ ضمانت۔ ذمہ داری۔ بار اُٹھانا۔ یہ لڑکا تمہاری کفالت میں ہے۔ دستاویز میں کوئی کفالت نہیں۔
  • ۱. اپنے ذمّے کوئی بار یا کام لینا، ذمہ داری وکالت؛ (عموماً) کفیل ہونا، نان نفقہ، خرچ وغیرہ کا.
  • ۲. شے مکفولہ یا مرہونہ، جو چیز رہن رکھی جائے، جو شے گروی رکھی جائے نیز تحفظ.
  • ۳. (i) ایک چیز کو دوسری چیز سے ملا دینا.
  • (ii) (شرع) ملانا، ذمہ کفیل سے طرف ذمہ اصیل کے مطالبہ میں.
  • ۴. ضمانت، زرِ ضمانت، سیکورٹی.

Urdu meaning of kifaalat

  • Roman
  • Urdu

English meaning of kifaalat

Noun, Feminine

  • to take the responsibility of someone’s maintenance, allowance and care
  • surety, security, responsibility, support, maintenance, guardianship

किफ़ालत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कफ़ालत, ज़मानत, ज़र-ए-ज़मानत, सैक्योरिटी, ज़िम्मेदारी, लालन पालन, खर्चा देना, ये लड़का तुम्हारी कफ़ालत में है, बार उठाना, भरण-पोषण, परवरिश
  • शैए मकफ़ूला या मरहूना, जो चीज़ रहन रखी जाये, जो चीज़ गिरवी रखी जाये
  • एक चीज़ को दूसरी चीज़ से मिला देना

کِفالَت کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کِفالَت

اپنے ذمے کوئی بار یا کام لینا، ذمہ داری یا وکالت

کِفالَت ہونا

کفالت کرنا (رک) کا لازم

کِفالَت نامَہ

ضمانت کی دستاویز، ضمانت نامہ

کِفالَت خانَہ

مال رکھنے کی جگہ، گودام.

کِفالَتِ مُعَلَّقَہ

(فقہَ) کسی شخص کا دیگر شخص کی بجائے ضمانت کا وعدہ کرنا

کِفالَت بِالنَّفْس

حاضر ضمانت، حاضر ضامنی، ذاتی یا شخصی ضمانت

کِفالَت بِالْمال

رک: کفالت المال.

کِفالَت میں لینا

سرپرستی قبول کرنا، ذمہ داری قبول کرنا، ولی بننا.

کِفالَتِ خاص

(قانون) وہ کفالت ہے کہ جب کوئی شخص کسی شے کے نہ دینے پر رکھ چھوڑنے کا دعویٰ دار اس وجہ سے ہو کہ اس نے شے مذکورہ پر محنت یا روپیہ صرف کیا ہے.

کِفالَتُ المال

مال کی ضمانت، روپے پیسے کی ضمانت

کَفالَتِ جَہاز

bottomry, a system of borrowing money in which a ship is used as security against loan

کَفالت کَرنا

(عموماً اخراجات کا) ذمہ لینا، بار اٹھانا، کفیل ہونا، مالی معاونت اوردیکھ بھال کرنا، اخراجات برداشت کرنا

کَفالَتِ یَکْ جائی

(قانون) بالمقطع کفالت، مجموعی طور پر کفالت، اکٹھی کفالت

کِفَالَتی

کفالت (رک) سے منسوب ، ضمانتی.

سے کِفالَت

(قانون) کسی جائداد پر زیر ہاری کی درجہ بندی یا تقدم و تاخر.

سُوں کِفالَت

(قانون) کسی جائداد پر زیر ہاری کی درجہ بندی یا تقدم و تاخر.

زیرِ کِفالَت

سرپرستی میں، نگرانی میں

خود کَفالَت

اپنی ضرورت آپ پوری کر لینے کا عمل، خود مکتفی ہونا

بارِ کِفالت

charge, security, a collateral put in lieu of a loan

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِفالَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِفالَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone