تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَچَھرْیا" کے متعقلہ نتائج

کَچَھرْیا

دودھ بلونے کی بڑے پیٹ کی ہنڈیا

کَچْھرا

(تحقیراً) کچّھا

کَچَہری

وہ جگہ یا عمارت جہاں حاکم بیٹھ کر انصاف کرتا ہے (عدالت اور کورٹ کے ساتھ بھی مستعمل)

کَھریا

ایک قسم کی سفید مٹی جس میں چونے کے اجزا غالب ہوتے ہیں عمدہ قسم کے برتن بنانے کے لیے مٹی ملائی جاتی ہے

کَھرْیَہ

رک : کھریا.

کُٹَھرْیا

چھوٹا کمرہ ، چھوٹی کوٹھری.

کَچَھنیا

رک: ” کچھنی “ جس کی یہ تصغیر ہے.

کَچْرِیاں

کچری (رک) کی جمع ، محاورات میں مستعمل

کَچْری

کچہری

کَچھاری

کچھار سے منسوب یا متعلق، ندی یا سمندر کے کنارے کی تر یا نم زمین، کھلے مُنھ کا مٹی کا برتن جو پانی رکھنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے

کَچُھوری

ایک روئیدگی جس کا تنا نہیں ہوتا جڑ لمبی اور مزے میں کسیلی ہوتی ہے تریاق کا اثر رکھتی ہے ریگِ مثانہ کو دور کرتی ہے اس کو تُرمڑی بھی کہتے ہیں.

کَچَورِیاں

۔مونث۔ کچوری کی جمع۔

کَچَوری

ایسی پوری جس کے اندر ماش کی دال اور سبزی وغیرہ ڈالتے ہیں، ایسی چیز جس کے اندر کوئی چیز دبی پڑی ہو، جیسے کچوڑی کڑا، ایسا کڑا جس میں سونا چاندی ہو

کُچْرا

कूचा (झाड़)

کاچْری

(خیّاطی) رک : چولی ، کچوکی

اردو، انگلش اور ہندی میں کَچَھرْیا کے معانیدیکھیے

کَچَھرْیا

kachhariyaa•कछरिया

وزن : 1112

  • Roman
  • Urdu

کَچَھرْیا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دودھ بلونے کی بڑے پیٹ کی ہنڈیا

Urdu meaning of kachhariyaa

  • Roman
  • Urdu

  • duudh bilone kii ba.De peT kii hanDiyaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَچَھرْیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَچَھرْیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone