تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُتْکا" کے متعقلہ نتائج

خُتْکا

سونٹا، ڈنڈا، گدکا

اردو، انگلش اور ہندی میں خُتْکا کے معانیدیکھیے

خُتْکا

KHutkaaख़ुत्का

اصل: فارسی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

خُتْکا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سونٹا، ڈنڈا، گدکا
  • دستی چھڑی، بیت
  • بھنگ گھوٹنے کا آلہ، موسل
  • انگوٹھا، ٹھینگا
  • آلۂ تناسل
  • گرز
  • دم بریدہ
  • مخنث

Urdu meaning of KHutkaa

  • Roman
  • Urdu

  • sonTaa, DanDaa, gadkaa
  • dastii chha.Dii, bait
  • bhang ghoTne ka aalaa, mosul
  • anguuThaa, Thengaa
  • aalaa-e-tanaasul
  • Garaz
  • dam buriida
  • muKhannas

English meaning of KHutkaa

Noun, Masculine

  • stick, club, bludgeon, cudgel
  • the penis
  • thumb

ख़ुत्का के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • = कुतका

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خُتْکا

سونٹا، ڈنڈا، گدکا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُتْکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُتْکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone