تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَتا" کے متعقلہ نتائج

خَتا

زمانۂ قدیم میں شمالی چین کا ایک حصہ یا شہر

خَطا

معینہ اصول کے خلاف بات، غلطی، قصور، بھول چوک

خِطَّہ

زمین کا گھرا ہوا حصہ، علاقہ

خَطا کَرْنا

غلطی کرنا، قصور کرنا، قصوروار ہونا، گناہگار ہونا

خَطا ہونا

۳. پیشاب یا پا خانہ بے اختیار نکل جانا.

خَطا جانا

miss, fail to hit the mark (an arrow or bullet, etc.)

خَطا دیکْھنا

غلظی نکالنا ، نُکتہ چینی کرنا.

خَطا پانا

غلطی سرزد ہونا، نقصان اٹھانا، دھوکا کھانا

خَطا گَر

दे. ‘खताकार'।।

خَطا اُٹھانا

رک : خطا پانا.

خَطا پوش

گناہوں کے بخشنے والا، عیب چھپانے والا، قصور معاف کرنے والا، مراد: خداوند تعالیٰ

خَطا کھانا

غلطی کر جانا

خَطا بَتانا

غلط ثابت کرنا.

خَطا بَخْشی

अपराध क्षमा करना, पाप क्षमा करना, मोक्ष देना।

خطا بیں

گناہوں اور برائیوں کو دیکھنے والا، مراد: خدا تعالیٰ

اردو، انگلش اور ہندی میں خَتا کے معانیدیکھیے

خَتا

KHataa•ख़ता

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

خَتا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • زمانۂ قدیم میں شمالی چین کا ایک حصہ یا شہر

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

خَطا

۔(عربی میں خطاء بکسر اول وسکون دوم وہمزہ۔ گناہ۔ و بالفتح گناہ کرنا وبفتح اول ودوم ناراست وناصواب بے ارادہ گناہ۔ فارسیوں نے ہمزہ کو الف سے بدل دیا اور دوسرے حرف کو بھی فتحہ دے دیا اور سہو کے معنی میں بھی استعمال کیا۔) ۔۱مونث۔ صواب کا نقیض۔ قصور۔ بھول۔ چوک۔ تقصیر گناہ جرم۔ غلطی۔ سہو۔ ۲۔مذکر۔ ترکستان اور چین کے مابین ایک ملک کا نام۔

Urdu meaning of KHataa

  • Roman
  • Urdu

  • zamaana-e-qadiim me.n shumaalii chiin ka ek hissaa ya shahr

ख़ता के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चीन का एक प्रदेश, चीन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone