تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُھرْپا" کے متعقلہ نتائج

کُھرْپا

گھاس چھیلنے کا آلہ، چھیلنے اور تھالا بنانے کا اوزار جس میں لکڑی کا ٹکڑا اسے پکڑنے کے لیے لگا ہوتا ہے

کُھرْپا بَہادُر

(کنایۃً) احمق، بے وقوف، بھوندو، وہ بے وقوف اور احمق جو اپنے آپ کو بہت بہادر سمجھتا ہو

کُھرْپائی

کُھرپائی : پودوں کی جڑوں سے گھاس نکالنے اور زمین پولی کرنے کا عمل.

کُھرْپا جالی

گھاس کھودنے کا اوزار اور جالی جس میں گھاس باندھتے ہیں.

کُھرْپا جالی سَنبھالْنا

گھاس کھودنے کا پیشہ اختیار کرنا ، گھسیارے کا کام کرنا.

قَصْباتی کُھرْپا ہے

بڑا متفنی خود مطلبیہ ہے.

ایک کو دے رُتْبَہ عالی ایک کو دے کُھرْپا جالی

سب کو برابر نہیں ملتا، اپنا اپنا نصیب ہے، کسی کو کم ملتا ہے کسی کو زیادہ

اردو، انگلش اور ہندی میں کُھرْپا کے معانیدیکھیے

کُھرْپا

khurpaaखुर्पा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

کُھرْپا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گھاس چھیلنے کا آلہ، چھیلنے اور تھالا بنانے کا اوزار جس میں لکڑی کا ٹکڑا اسے پکڑنے کے لیے لگا ہوتا ہے
  • کنایۃً: کندۂ ناتراش، احمق، بے وقوف

Urdu meaning of khurpaa

  • Roman
  • Urdu

  • ghaas chhiilne ka aalaa, chhiilne aur thaala banaane ka auzaar jis me.n lakk.Dii ka Tuk.Daa use paka.Dne ke li.e laga hotaa hai
  • kanaa.enah kundaa-e-naataraash, ahmaq, bevaquuf

English meaning of khurpaa

Noun, Masculine

  • hoe, spud, spade,
  • ( Metaphorically) uncouth or uncivilized person, lout, a blockhead

खुर्पा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • घास छीलने का आला, छीलने और थाला बनाने का औज़ार जिस में लक्कड़ी का टुकड़ा उसे पकड़ने के लिए लगा होता है, बड़ी खुरपी,
  • प्रतीकात्मक: अहमक़, बेवक़ूफ़, मूर्ख

کُھرْپا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کُھرْپا

گھاس چھیلنے کا آلہ، چھیلنے اور تھالا بنانے کا اوزار جس میں لکڑی کا ٹکڑا اسے پکڑنے کے لیے لگا ہوتا ہے

کُھرْپا بَہادُر

(کنایۃً) احمق، بے وقوف، بھوندو، وہ بے وقوف اور احمق جو اپنے آپ کو بہت بہادر سمجھتا ہو

کُھرْپائی

کُھرپائی : پودوں کی جڑوں سے گھاس نکالنے اور زمین پولی کرنے کا عمل.

کُھرْپا جالی

گھاس کھودنے کا اوزار اور جالی جس میں گھاس باندھتے ہیں.

کُھرْپا جالی سَنبھالْنا

گھاس کھودنے کا پیشہ اختیار کرنا ، گھسیارے کا کام کرنا.

قَصْباتی کُھرْپا ہے

بڑا متفنی خود مطلبیہ ہے.

ایک کو دے رُتْبَہ عالی ایک کو دے کُھرْپا جالی

سب کو برابر نہیں ملتا، اپنا اپنا نصیب ہے، کسی کو کم ملتا ہے کسی کو زیادہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُھرْپا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُھرْپا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone