تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُھرْدَرا" کے متعقلہ نتائج

کُھرْدَرا

ناہموار، دانے دار، اونچا نیچا

کُھرْدَرا پَن

ناہمواری، کھردرا ہونے کی حالت، کھردراہٹ، اکھڑپن

کُھرْدُراہَٹ

کھردرا ہونا، کھردرا ہونے کی حالت

کُھرْدَری

ناہموار، اونچی نیچی ؛ ناقص

کُھرْدَھرا

رک : کُھردرا.

کِرْدار

روش، چال چلن، سیرت

کُھرْدَری زَبان

سخت دانے دار زبان

کِرْدارا

رک : املتاس (لاط : Cathartolarpussistus).

کُھریرا

لوہے کا دندانے دار آلہ جس سے گھوڑا ملتے اور صاف کرتے ہیں، بڑی جھاڑوٗ

کِرْداری

کردار (رک) سے متعلق ، کردار کا ، شخصیت کا ، ذات کا .

کِرْدارِیَہ

(نفسیات) رک : کرداری (انگ : Behaviourists).

کَھریرَہ

گھوڑے کے بدن کی مٹی صاف کرنے کا ایک آہنی آلہ ، جو جدل کے بالوں کا میل مٹی صاف کرنے کو جھان٘ویں کی طرح تمام بدن پر رگڑ کر پھیرا جاتا ہے ، کھرکھرا.

کھودرا

Pock-marked, rough.

کَھرارا

لوہے کا دندانے دار آلہ جس سے گھوڑوں یا گدھوں کے جسم کو رگڑ کر صاف کرتے ہیں ، کھریرا ، کھرکھرا ، کھرہرا.

کَھرورا

جانور کا پایہ، ذبح شدہ جانور کا گُھٹنے سے لے کر پاؤں تک کا حصہ

اردو، انگلش اور ہندی میں کُھرْدَرا کے معانیدیکھیے

کُھرْدَرا

khurdaraa•खुरदरा

اصل: ہندی

وزن : 212

موضوعات: دہلی

  • Roman
  • Urdu

کُھرْدَرا کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • ناہموار، دانے دار، اونچا نیچا
  • درشت، خشک
  • سخت مزاج، کسی کے کام نہ آنے والا

Urdu meaning of khurdaraa

  • Roman
  • Urdu

  • naahamvaar, daanedaar, u.unchaa niichaa
  • darshit, Khushak
  • saKht mizaaj, kisii ke kaam na aane vaala

English meaning of khurdaraa

Adjective, Masculine

खुरदरा के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

کُھرْدَرا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُھرْدَرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُھرْدَرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone