تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُھک" کے متعقلہ نتائج

کُھک

رک : کھکھ.

کُھک کَرْنا

خالی کرنا کسی کے پاس کچھ نہ چھوڑنا، صفایا کر دینا، مفلس کر دینا.

کُھک ہونا

کھک کرنا (رک) کا لازم, بالکل خالی ہو جانا, کچھ پاس نہ رہنا.

کُھک بَنانا

رک : کھک کرنا.

کُھک ہو جانا

کھک کرنا (رک) کا لازم, بالکل خالی ہو جانا, کچھ پاس نہ رہنا.

کُھک کَر دینا

خالی کرنا کسی کے پاس کچھ نہ چھوڑنا، صفایا کر دینا، مفلس کر دینا.

کُھکْھ

کھوکھلا، خالی

کُھکّھو

رک : کھک جس کی یہ تصغیر وتحقیر ہے.

کُھکّی کَرنا

(ٹھگی) ٹھگنا، مسافروں کو ٹھگ کر کھک بنا دینا.

کُھکَل

رک : کُھکھل.

کُھکَھل

رک : کُھکَل.

کُھکَل بَنانا

کھکل کرنا، کھوکھلا کرنا، خالی کرنا، بے مایہ کرنا، کنگال کرنا، مفلس کردینا.

کُھکَّل کُھکُّل

۔(ھ) صفت۔ کھوکھلا۔ خالی۔ ۲۔(کنایۃً) نادار۔ مفلس۔ (کرنا ہونا کے ساتھ) تھوڑی دیر کے بعد اشرفی لال کی موٗٹھ جو گرمائی تو سب کو کھلکھل کردیا۔

کھکّا

خاکی، وہ پنجابی سپاہی جسے غدر میں خاکی وردی ملی تھی

کَھکَا

پنجابیوں کی فوج کا وہ آدمی جسے مغلیہ حکومت کے سقوط کے زمانے میں سرکاری خاکی پوشاک ملی تھی

اردو، انگلش اور ہندی میں کُھک کے معانیدیکھیے

کُھک

khuk•खुक

دیکھیے: کُھکْھ

  • Roman
  • Urdu

کُھک کے اردو معانی

صفت

  • رک : کھکھ.

Urdu meaning of khuk

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha khukh

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُھک)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُھک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone