تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھکّا" کے متعقلہ نتائج

کھکّا

خاکی، وہ پنجابی سپاہی جسے غدر میں خاکی وردی ملی تھی

کَھکَا

پنجابیوں کی فوج کا وہ آدمی جسے مغلیہ حکومت کے سقوط کے زمانے میں سرکاری خاکی پوشاک ملی تھی

کاکا

چھوٹا بچہ، چھوٹا لڑکا، سکھ یا راجا یا سرداروں کے بیٹے کا کلمۂ تخاطب

کُھکْھ

کھوکھلا، خالی

کاکْھ

بغل .

قاقا

کوّے کی آواز، کائیں کائیں

کاکا جی

افغان پیرِ مرد کو کہتے ہیں .

کاکا باسی

(جواہرات) مسور کی دال کے چھلکے کی رنگت کا موتی ، ایک قسم کا سیاہ موتی .

کاکا کَوّا

۔مذکر۔ ایک قسم کا سفید اور بڑا توتا جس کے سر پر سُرخ یا زرد کلغی ہوتی ہے۔

کاکا تَوی

ایک سفید اور برا طوطا جس کے سر پر سرخ یا زرد کلغی ہوتی ہے .

کاکا طُوا

رک : کاکاتوا .

کاکا تُوئی

ایک سفید اور برا طوطا جس کے سر پر سرخ یا زرد کلغی ہوتی ہے .

کاکا تُوا

ایک قسم کا طوطا جو اپنی خوبصورتی کے لیے پالا جاتا ہے، ایک قسم کا بڑا طوطا جس کے سر پر چوٹی/سرخ یا زرد کلغی ہوتی ہے

کاکا کاہُو کے نہ بَھلے

چچا کو کوئی پسند نہیں کرتا، کیونکہ وہ جائیداد میں حصہ بٹاتا ہے

کاکا تَوی کا اَڈّا

وہ پنجرے کی لکڑی جس پرتوتا بیٹھتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں کھکّا کے معانیدیکھیے

کھکّا

khakkaa•खक्का

اصل: ہندی

  • Roman
  • Urdu

کھکّا کے اردو معانی

مذکر

  • خاکی، وہ پنجابی سپاہی جسے غدر میں خاکی وردی ملی تھی
  • بوڑھا آدمی، بزرگ، سردار
  • بوڑھا، ضعیف، خمیدہ

Urdu meaning of khakkaa

  • Roman
  • Urdu

  • Khaakii, vo panjaabii sipaahii jise Gadar me.n Khaakii vardii milii thii
  • buu.Dhaa aadamii, buzurg, sardaar
  • buu.Dhaa, za.iif, Khamiidaa

खक्का के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • मटियाला, ख़ाकी, वह पंजाबी सेना जिसे ग़द्र में ख़ाकी वर्दी मिली थी
  • बूढ़ा आदमी, बुज़ुर्ग, मुखिया, सरदार
  • बूढ़ा, दुर्बल, झुका हुआ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھکّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھکّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone