تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُھکّی کَرنا" کے متعقلہ نتائج

کُھکّی کَرنا

(ٹھگی) ٹھگنا، مسافروں کو ٹھگ کر کھک بنا دینا.

کُھک کَرْنا

خالی کرنا کسی کے پاس کچھ نہ چھوڑنا، صفایا کر دینا، مفلس کر دینا.

کِھلّی کَرنا

چھیڑنا، چھیڑخانی کرنا، مذاق اُڑانا.

کَھڑی کَرنا

قائم کرنا ، تیار کر دینا.

کَھری کَرنا

اطمینان کرنا ، خوش معاملگی کی تصدیق کرنا.

قَہْقَہَہ کَرنا

کھکھلا کر ہنسنا، قہقہہ لگانا

قَہْقَہے کرنا

رک : قہقہہ کرنا.

کُوکُو کَرنا

نالہ و زاری ، فریاد کرنا ، چیخنا ، چلّانا ، پُکارنا.

کُوک کَرنا

چیخنا، چلاّنا، نالہ و فریاد کرنا.

کوک کروں تو جگ ہنسے چپکے لاگے گھاؤ ایسے کٹھن سینہ کوکے بد کروں اپاؤ

عشق کی تعریف ہے اگر آواز نکالوں تو لوگ ہنسیں اور چپ رہوں تو سخت تکلیف ہو، اس کا علاج کیا جائے

کَہی کَرنا

رک : "کہا کرنا" جو کہا وہ کر ک ےدکھاتا ، اپنی کہی کرنا ، کہنے پر چلنا ، مرضی پر عمل کرنا ، بات کا پکا ہونا ، قول و فعل میں یکسانیت ہونا ، دوسرے کی بات نہ ماننا اور اپنی سی کرنا.

کُھلا کُھلی کَرْنا

علانیہ کرنا ، بے باکی سے یا درّانہ کوئی کام کرنا.

حَیا کَھڑی کَرْنا

پردہ کھین٘چنا ، (کسی چیز سے) درمیان میں آڑ بنا دینا.

کاپی کَرنا

اصل مضمون کو دیکھ دیکھ کر دوسرے کاغذ پر لکھنا ، نقل کرنا .

آنا کانی کَرنا

آنا کانی دینا، جان بوجھ کر ٹال جانا، تغافل کرنا، سنی ان سنی کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں کُھکّی کَرنا کے معانیدیکھیے

کُھکّی کَرنا

khukkii karnaa•खुक्की करना

محاورہ

موضوعات: ٹھگی

  • Roman
  • Urdu

کُھکّی کَرنا کے اردو معانی

  • (ٹھگی) ٹھگنا، مسافروں کو ٹھگ کر کھک بنا دینا.

Urdu meaning of khukkii karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (Thaggii) Thagnaa, musaafiro.n ko Thag kar khkkk banaa denaa

खुक्की करना के हिंदी अर्थ

  • (ठगी) ठगना, यात्रियों को ठग कर खाली कर देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُھکّی کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُھکّی کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone