تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُدا کَرے" کے متعقلہ نتائج

خُدا کَرے

(دعائیہ کلمہ) اللہ کرے، ایسا ہی ہو

خُدا نَہ کَرے

رک : خدا نا خواستہ.

خُدا اَیسا ہی کَرے

آمین ، یا اللہ ایسا ہی کر ، ہماری یہ دُعا قبول فرما.

خُدا عُمْر دَراز کَرے

(دعا) اللہ تعالیٰ عمر طبیعی کو پہنچائے (بڑے ، چھوٹوں کو اس طرح دعا دیتے ہیں).

خُدا اُن کے دَرْجات عالی کَرے

اللہ اُن کی ترقی کرے.

جُولاہے کو لَگا تِیر خُدا بَھلی کَرے

رک : جلاہے کو لگا تیر الخ.

جُلاہے کو لَگا تھا تِیر خُدا بَھلی کَرے

ایسے موقع پر بولتے ہیں جب کوئی امر بیّن میں اخفا کرنا چاہے

خُدا بَھلا کَرے

(دعائیہ کلمہ) فقیروں کی صدا یا کسی کے سلوک اور نیکی پر کہتے ہیں ، اللہ خوش رکھے نیز درمیان گفتگو جملۂ معترضہ.

خُدا خَیر کَرے

۔اندیشے کے محل پر بولتے ہیں۔ ؎

خُدا مُبارَک کَرے

(کسی خوشی کے موقع پر کہتے ہیں) اللہ اچھا کرے ، اللہ برکت دے نیز طنزاً بھی .

خُدا غَارَت کَرے

(دعا بد) اللہ تباہ کرے.

خُدا مَغْفِرَت کَرے

(کلمۂ مغفرت) اللہ تعالٰی گناہوں کو معاف کرے

خُدا بِچَھڑتی رات نَہ کَرے لَڑتی رات کَرے

لڑائی ہوتی رہے لوگ متفرق نہ ہوں.

خُدا کِسی کو کِسی کا مُحتاج نَہ کَرے

اللہ کسی کو محتاج نہ کرے، کسی سے کام نہ پڑے

خُدا تیرا بَھلا کَرے

درمیان گفتگو کسی بُھولی ہوئی بات کو ذہن پر زور دے کر یاد کرتے ہوئے جملۂ معترضہ.

خُدا گَھر خَراب کَرے

(بد دعا) اللہ تباہ و برباد کردے

خُدا غَرِیقِ رَحْمَت کَرے

اللہ مغفرت کرے.

خُدا آپْ کا بَھلا کَرے

دعائیہ کلمہ نیز تکیۂ کلام کے طور پر گفتگو میں استعمال کرتے ہیں یعنی اللہ آپکو خوش رکھّے.

خُدا آپ کی مَغْفِرَت کَرے

اللہ آپ کے گناہ معاف کرے

خُدا جُلاہا بَنائے مَگَر صُوْرَت جُلاہے کی نَہ کَرے

چہرہ انسان کے احوال کا آئینہ ہوتا ہے

ڈوم کا تِیر خُدا خَیر کَرے

ظاہری آفت اور مُصیبت چھپانے یا کسی امرِ واقعہ کا اخفا کرنے کے موقع پر بلتے ہیں

ڈوم کا تِیر خُدا جُھوٹ کَرے

ظاہری آفت اور مُصیبت چھپانے یا کسی امرِ واقعہ کا اخفا کرنے کے موقع پر بلتے ہیں

خُدا اِس کا مُنھ کالا کَرے

(بد دعا) اللہ اَس کو رُسوا کرے.

خُدا اُن کو کَرْوَٹ کَرْوَٹ جَنَّت نَصِیب کَرے

رک : خدا کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے.

اردو، انگلش اور ہندی میں خُدا کَرے کے معانیدیکھیے

خُدا کَرے

KHudaa kareख़ुदा करे

محاورہ

موضوعات: دعائیہ

  • Roman
  • Urdu

خُدا کَرے کے اردو معانی

  • (دعائیہ کلمہ) اللہ کرے، ایسا ہی ہو

شعر

Urdu meaning of KHudaa kare

  • Roman
  • Urdu

  • (du.aaiyaa kalima) allaah kare, a.isaa hii ho

English meaning of KHudaa kare

  • God grant, may God, God willing, would to God

ख़ुदा करे के हिंदी अर्थ

  • (दुआ का शब्द) ईश्वर करे, ऐसा ही हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خُدا کَرے

(دعائیہ کلمہ) اللہ کرے، ایسا ہی ہو

خُدا نَہ کَرے

رک : خدا نا خواستہ.

خُدا اَیسا ہی کَرے

آمین ، یا اللہ ایسا ہی کر ، ہماری یہ دُعا قبول فرما.

خُدا عُمْر دَراز کَرے

(دعا) اللہ تعالیٰ عمر طبیعی کو پہنچائے (بڑے ، چھوٹوں کو اس طرح دعا دیتے ہیں).

خُدا اُن کے دَرْجات عالی کَرے

اللہ اُن کی ترقی کرے.

جُولاہے کو لَگا تِیر خُدا بَھلی کَرے

رک : جلاہے کو لگا تیر الخ.

جُلاہے کو لَگا تھا تِیر خُدا بَھلی کَرے

ایسے موقع پر بولتے ہیں جب کوئی امر بیّن میں اخفا کرنا چاہے

خُدا بَھلا کَرے

(دعائیہ کلمہ) فقیروں کی صدا یا کسی کے سلوک اور نیکی پر کہتے ہیں ، اللہ خوش رکھے نیز درمیان گفتگو جملۂ معترضہ.

خُدا خَیر کَرے

۔اندیشے کے محل پر بولتے ہیں۔ ؎

خُدا مُبارَک کَرے

(کسی خوشی کے موقع پر کہتے ہیں) اللہ اچھا کرے ، اللہ برکت دے نیز طنزاً بھی .

خُدا غَارَت کَرے

(دعا بد) اللہ تباہ کرے.

خُدا مَغْفِرَت کَرے

(کلمۂ مغفرت) اللہ تعالٰی گناہوں کو معاف کرے

خُدا بِچَھڑتی رات نَہ کَرے لَڑتی رات کَرے

لڑائی ہوتی رہے لوگ متفرق نہ ہوں.

خُدا کِسی کو کِسی کا مُحتاج نَہ کَرے

اللہ کسی کو محتاج نہ کرے، کسی سے کام نہ پڑے

خُدا تیرا بَھلا کَرے

درمیان گفتگو کسی بُھولی ہوئی بات کو ذہن پر زور دے کر یاد کرتے ہوئے جملۂ معترضہ.

خُدا گَھر خَراب کَرے

(بد دعا) اللہ تباہ و برباد کردے

خُدا غَرِیقِ رَحْمَت کَرے

اللہ مغفرت کرے.

خُدا آپْ کا بَھلا کَرے

دعائیہ کلمہ نیز تکیۂ کلام کے طور پر گفتگو میں استعمال کرتے ہیں یعنی اللہ آپکو خوش رکھّے.

خُدا آپ کی مَغْفِرَت کَرے

اللہ آپ کے گناہ معاف کرے

خُدا جُلاہا بَنائے مَگَر صُوْرَت جُلاہے کی نَہ کَرے

چہرہ انسان کے احوال کا آئینہ ہوتا ہے

ڈوم کا تِیر خُدا خَیر کَرے

ظاہری آفت اور مُصیبت چھپانے یا کسی امرِ واقعہ کا اخفا کرنے کے موقع پر بلتے ہیں

ڈوم کا تِیر خُدا جُھوٹ کَرے

ظاہری آفت اور مُصیبت چھپانے یا کسی امرِ واقعہ کا اخفا کرنے کے موقع پر بلتے ہیں

خُدا اِس کا مُنھ کالا کَرے

(بد دعا) اللہ اَس کو رُسوا کرے.

خُدا اُن کو کَرْوَٹ کَرْوَٹ جَنَّت نَصِیب کَرے

رک : خدا کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُدا کَرے)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُدا کَرے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone