تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھوٹ کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

کھوٹ کَرْنا

بُرائی کرنا، بدی کرنا، دوسرے کو نقصان یا ضرر پہنچانا، قصور کرنا

کھوٹا کَرْنا

بنی بات کا بگاڑنا، کام بگاڑنا، حارج ہونا، رکاوٹ ڈالنا

کھوٹی کَرْنا

کھوٹ ملانا، چاشنی دینا، ملونی ملانا

کوٹ کرنا

(کسی کتاب یا مصنف کا) حوالہ دینا یا اس سے رجوع کرنا، شعر، فقرے یا عبارت کے ٹکڑوں کو دُھرانا یا نقل کرنا ، اقتباس پیش کرنا .

کُھٹ کَرنا

دوستی ختم کرنا ، ترکِ تعلق کرنا ، کُٹّی کرنا ، کُٹ کرنا.

کھوج کَرْنا

تلاش کرنا، جستجو کرنا، ڈھونڈنا، پتا لگانا

کاٹ کَرْنا

۱. کاٹنا ، تراشنا ۔

باٹ کھوٹی کَرْنا

راہ کھوٹی کرنا

راہ کھوٹی کَرْنا

راستہ چلنے میں دیر کرنا ، راستے میں روکنا ، راستہ میں خرابی پیدا کرنا ، رکاوٹ ڈالنا.

راسْتَہ کھوٹا کَرْنا

روڑا اٹکانا ، راہ میں حائل ہونا ، تاخیر یا رکاوٹ پیدا کرنا ، مزاحم ہونا ، راستہ روک کر کھڑے ہو جانا .

سِمْت کھوٹی کَرْنا

راستے میں روکنا ، کام میں رکاوٹ ڈالنا ، خلل انداز ہونا.

کَٹا کَرنا

۔قتل عام کرنا۔ ؎

کَٹِّی کرنا

یاری کُٹ کرنا، دوستی القط کرنا، سررشتہ اخلاص کو توڑنا، سانی کرنا، ٹکڑے ٹکڑے کرنا، خوب مارنا پیٹنا

کَٹ کرنا

۔۱۔دانتوں سے ڈور کاٹنا۔ ۲۔ناخن سے دانت بجانا ۳۔دوستی ترک کرنا۔ بچے ناخن سے دانت بجا کر قطع دوستی کا اشارہ کرتے ہیں۔ ؎

وَقت کھوٹا کَرنا

وقت ضائع کرنا، وقت کھونا

اردو، انگلش اور ہندی میں کھوٹ کَرْنا کے معانیدیکھیے

کھوٹ کَرْنا

khoT karnaa•खोट करना

محاورہ

موضوعات: ہندو

  • Roman
  • Urdu

کھوٹ کَرْنا کے اردو معانی

  • بُرائی کرنا، بدی کرنا، دوسرے کو نقصان یا ضرر پہنچانا، قصور کرنا

Urdu meaning of khoT karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • buraa.ii karnaa, badii karnaa, duusre ko nuqsaan ya zarar pahunchaanaa, qasuur karnaa

English meaning of khoT karnaa

  • commit a fault, inflict loss on, injure

खोट करना के हिंदी अर्थ

  • बुराई करना, बुरा काम करना, दूसरे को हानि या दुख पहुंचाना, दोष करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھوٹ کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھوٹ کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone