تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھوج کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

کھوج کَرْنا

تلاش کرنا، جستجو کرنا، ڈھونڈنا، پتا لگانا

گھر کھوج کرنا

مٹانا، برباد کرنا

کھوٹ کَرْنا

بُرائی کرنا، بدی کرنا، دوسرے کو نقصان یا ضرر پہنچانا، قصور کرنا

کاج کَرنا

تقریب کرنا .

کام کاج کرنا

۔گھر کا کام کرنا۔ ملازموں کا کام کرنا۔ (نبات النعش) لوگوں کو اجازت دیجئے کہ گھر کا کام کاج دیکھیں۔

کَھوں کَھوں کَرْنا

کھان٘سنا .

منزل کھوئی کرنا

چلنے میں دیر لگانا، مسافت پوری طے نہ کرنے دینا

چِتْوَن کَج کَرنا

غصہ یا ناراضی کا اظہار کرنا ، تیوری پر بل ڈالنا ، خفگی ظاہر کرنا .

کَج رَوِی اِختِیار کرنا

بڑا بد قوارہ شخص ہونا

کُلَہ کَج کَرْنا

غرور کرنا ، نحوت بھرا ہونا ، اِترانا .

سار سَراوت نَہ کَریں بِیاہ کاج کے بِیچ اِس میں دَھن کو یُوں سمَجھ جَیسا کَنکَر کِیچ

برہمنوں کا مقولہ کہ شادی بیاہ کے موقعوں پر کِفایت شعاری نہیں کرنی چاہیے، مال و دولت کو اہمیّت نہ دینی چاہیے

کُلاہ کَج کَرْنا

فخر کرنا ، اِترانا ، مسرت کا اظہار کرنا.

کھول کَر کَہْنا

واضح کر کے کہنا، صاف صاف کہنا، بے لاگ کہنا

کھول کے کَہنا

speak out, elucidate

اردو، انگلش اور ہندی میں کھوج کَرْنا کے معانیدیکھیے

کھوج کَرْنا

khoj karnaa•खोज करना

محاورہ

مادہ: کھوج

  • Roman
  • Urdu

کھوج کَرْنا کے اردو معانی

  • تلاش کرنا، جستجو کرنا، ڈھونڈنا، پتا لگانا

Urdu meaning of khoj karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • talaash karnaa, justajuu karnaa, DhuunDhnaa, pata lagaanaa

खोज करना के हिंदी अर्थ

  • तलाश करना, खोज करना, ढूँढना, पता लगाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھوج کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھوج کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone