تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھن٘بھورْنا" کے متعقلہ نتائج

بَھن٘بھورْنا

کاٹنا، چیرنا، زخمی کرنا

بَھن٘بورْنا

رک : بَھن٘بوڑنا .

بَھنْبھوڑْنا

کاٹنا، چیرنا، زخمی کرنا

بَھنورنا

گھومنا، گشت کرنا، منڈلانا

بُھنْبُھنانا

غصے میں کسی کو چپکے چپکے اس طرح برا بھلا کہنا کہ سننے والے کی سمجھ میں نہ آئے، چپکے سے بڑبڑانا

بَھبَھرْنا

سوج جانا ، پھول جانا ، تنہائی یا خوف محسوس کرنا ؛ رک : بَھبَّر پڑنا .

بِھِنبِھنا

ناک میں بولنے والا، خنخنا

بَھن٘بِھیرا

بھنبھیری (رک) کی تذکیر .

بَھنْبَھنانا

گھر کا بھائیں بھائیں کرنا یا ویران ہونا (جس میں خالی ہونے کی وجہ سے آواز گون٘جے)

بَھمْبھوڑْنا

دان٘تون سے کاٹ کاٹ کر کھانا، نوچنا، حملہ آور ہونا، کاٹنا، چیرنا، زخمی کرنا، چمٹنا یا پیچھے پڑ جانا، نوچ کھسوٹ کرنا

بَھبھوڑْنا

بَھن٘بھوڑْنا

مَکِّھیاں بِھنْبِھنانا

کسی چیز پر مکھیاں جمع ہوجانا، مکھیوں کا بھن بھن کرنا

گوش ہوش پَر مَکّھی بھی نَہ بَھنبَھنانا

بالکل خبر نہ ہونا ، کسی بات کا اثر نہ ہونا ، کسی بات کی مطلق پروانہ ہونا ، غافل ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھن٘بھورْنا کے معانیدیکھیے

بَھن٘بھورْنا

bhambhornaa•भंभोरना

اصل: ہندی

وزن : 2212

  • Roman
  • Urdu

بَھن٘بھورْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • کاٹنا، چیرنا، زخمی کرنا
  • دانتوں سے کاٹ کاٹ کر کھانا
  • حملہ آور ہونا، (پریشان کرنے کے لیے) چمٹنا یا پیچھے پڑ جانا
  • نوچ کھسوٹ کرنا

Urdu meaning of bhambhornaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha bhan॒bhuu.o.D॒na

भंभोरना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • काटना, चीरना, नोचना, घायल करना, ज़ख़्मी करना, चीथना, खसोटना
  • दाँतों से पकड़कर क्षत-विक्षत करना, दांतो से काट काट कर खाना
  • आक्रामक होना, हमला आवर होना, (परेशान करने के लिए) चिमटाना या पीछे पड़ जाना
  • नोच खसोट करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھن٘بھورْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھن٘بھورْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone