تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھول کھول کَر" کے متعقلہ نتائج

کھول کھول کَر

نہایت وضاحت سے ، صاف صاف .

کھول کَر کَہْنا

واضح کر کے کہنا، صاف صاف کہنا، بے لاگ کہنا

مُو کھول کَر رَہ جانا

حیران ہو جانا ، من٘ھ کھلے کا کھلا رہ جانا

دِیدَۂ دِل کھول کَر دیکْھنا

بہت غور سے دیکھنا ، بہت غور کرنا.

کھول کَر

۔ظاہر کے۔ واضح کرکے۔ بخوبی۔ جیسا چاہئے۔ ؎

سِینَہ کھول کَر تَلْوار کے پاس جانا

نہایت دلیر ہونا .

دِل کھول کَر

بخوبی ، بیدھڑک ھو کے ، اچھّی ہرطرح ، جی بھر کے.

گَلا کھول کَر

کُھل کر ، زور سے ، صاف صاف آواز سے.

زَبان کھول کَر

صاف صاف، بے خوف ہوکر، بلا رو رعایت

چھاتی کھول کَر مِلْنا

خلوص دل سے ملنا، فراخ دلی سے ملنا، دل کی خوشی کے ساتھ کسی سے ملاقات کرنا

کان کھول کَر سُنْنا

توجہ سے سننا ، غور کر کے سننا ، غفلت دور کر کے سننا ،عبرت پکڑنے کی عرض سے سننا

دِل کھول کَر رَکھ دینا

صاف گوئی سے اپنے بارے میں سب کچھ بتا دینا ، اپنے احساسات کا صاف صاف اظہار کر دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کھول کھول کَر کے معانیدیکھیے

کھول کھول کَر

khol khol karखोल खोल कर

  • Roman
  • Urdu

کھول کھول کَر کے اردو معانی

  • نہایت وضاحت سے ، صاف صاف .

Urdu meaning of khol khol kar

  • Roman
  • Urdu

  • nihaayat vazaahat se, saaf saaf

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کھول کھول کَر

نہایت وضاحت سے ، صاف صاف .

کھول کَر کَہْنا

واضح کر کے کہنا، صاف صاف کہنا، بے لاگ کہنا

مُو کھول کَر رَہ جانا

حیران ہو جانا ، من٘ھ کھلے کا کھلا رہ جانا

دِیدَۂ دِل کھول کَر دیکْھنا

بہت غور سے دیکھنا ، بہت غور کرنا.

کھول کَر

۔ظاہر کے۔ واضح کرکے۔ بخوبی۔ جیسا چاہئے۔ ؎

سِینَہ کھول کَر تَلْوار کے پاس جانا

نہایت دلیر ہونا .

دِل کھول کَر

بخوبی ، بیدھڑک ھو کے ، اچھّی ہرطرح ، جی بھر کے.

گَلا کھول کَر

کُھل کر ، زور سے ، صاف صاف آواز سے.

زَبان کھول کَر

صاف صاف، بے خوف ہوکر، بلا رو رعایت

چھاتی کھول کَر مِلْنا

خلوص دل سے ملنا، فراخ دلی سے ملنا، دل کی خوشی کے ساتھ کسی سے ملاقات کرنا

کان کھول کَر سُنْنا

توجہ سے سننا ، غور کر کے سننا ، غفلت دور کر کے سننا ،عبرت پکڑنے کی عرض سے سننا

دِل کھول کَر رَکھ دینا

صاف گوئی سے اپنے بارے میں سب کچھ بتا دینا ، اپنے احساسات کا صاف صاف اظہار کر دینا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھول کھول کَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھول کھول کَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone