تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھوڑْکا" کے متعقلہ نتائج

کھوڑْکا

درخت کا تنا جس کی شاخیں کاٹ دی گئی ہوں، سوکھا ہوا (درخت)، شہتیر.

کَھڑْکا

کھڑکنے کی آواز، کھٹکا، کھڑکھڑاہٹ

کوڑکا

(چوری، ٹھگی) چان٘دی یا رُپیہ

کِھڑْکی

دریچہ، جھروکا

کَڑْکا

بجلی کی تیز و تند آواز کڑک، رعد

کُھوڑْنا

کڑھنا، رن٘ج کرنا، افسوس کرنا.

کھوڑا

کاٹھ جس میں مجرموں کے پانو پھنساتے ہیں، بیڑی، پانو کی زنجیر

کَھڑْکا ہونا

آہٹ ہونا کھٹکا ہونا، آہٹ

کَھڑاکا

بہت تیز اچانک ہوئی کھڑ کھڑ کی آواز، کھڑ کھڑ کی آواز، کھٹکا، کھڑ کھڑاہٹ

کھڑکا نہ ہو

ذرا سی آہٹ ہو تو چور بھاگ جاتا ہے

کھڑکا ہوا اور چور ابھڑا

ذرا سی آہٹ ہو تو چور بھاگ جاتا ہے

کَڑاکا

زور کی آواز، گھن گرج، بادل کی کڑک، زور سے گرجنا

کَڑْکی

کڑکنا (رک) کا ماضی صیخۂ تانیث / مرکّبات میں مستعمل، گرجنا

کَڑاکے

کڑاکا (رک) کی مغیرہ حالت نیز جمع ؛ تراکیب میں مستعمل .

کَڑَکّو

(کھیل) ایک کھیل جس میں چار یا آٹھ خانے بنا کر کھیلتے ہیں (کھلاڑی اس کےپہلے خانے میں پتھر کا ٹکڑا یا گتّا وغیرہ ڈالتا ہے اور پھر اچک کر ایک ٹانگ سے کھڑا ہو کر اسے پیر مار کر خانے کے باہر لاتا ہے اگر گتّا خانے کی لکیر پر ٹک جائے تو کھلاڑی کی ہار مانی جاتی ہے اس گتّے کو دکن میں بلا اور شمالی ہند میں رانی کہتے ہیں) چرکی بلا، کڑکّومائی، کڑکو (لکھنؤ میں اسی قسم کا ایک کھیل ہوتا ہے جسے اکّل دکّل، کڑکّو مائی کہتے ہیں)

اردو، انگلش اور ہندی میں کھوڑْکا کے معانیدیکھیے

کھوڑْکا

kho.Dkaa•खोड़का

  • Roman
  • Urdu

کھوڑْکا کے اردو معانی

  • درخت کا تنا جس کی شاخیں کاٹ دی گئی ہوں، سوکھا ہوا (درخت)، شہتیر.

Urdu meaning of kho.Dkaa

  • Roman
  • Urdu

  • daraKht ka tanaa jis kii shaaKhe.n kaaT dii ga.ii huu.n, suukhaa hu.a (daraKht), shahtiir

खोड़का के हिंदी अर्थ

  • वृक्ष का तना जिसकी दालियाँ काट दी गई हों, सूखा हुआ (पेड़), लट्ठा, शहतीर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھوڑْکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھوڑْکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone