تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خودا" کے متعقلہ نتائج

خودا

ناریل کے اوپر موٹا چھلکا جو خود کی شکل کا ہوتا ہے .

خود اَسْپَہ

گھوڑا رکھنے کا شائق، شوقیہ گھڑ سوار، وہ شخص جس کا اپنا گھوڑا ہو.

خود آرائی

۔(ف) مونث۔ اپنے تئیں بنانا سنوارنا۔ خود نمائی۔ بناؤ سنگار۔

خُود اَندوخْتَہ

अपने आप कमाकर इकट्ठा किया हुआ धन आदि, स्वोपार्जित ।।

خود اِرادی

اپنی عقل سے فیصلہ کرنے کی کیفیت، ذاتی قوّتِ فیصلہ، ذاتی عزم و ارادہ.

خود اِمالَہ

(طبعیات) برقی رو کے حصول میں کسی دور میں مکشفے یا گھونٹ لچھے سے جو جمود حاصل ہوتا ہے اس کو اصلاحی زبان میں علی الترتیب گنجائش اور خود امالہ (امالیت) کہتے ہیں.

خود اَمارَت

(مسیحی) (Autocephalous)

خُوْدْ اِعْتِمَاْدْ

اپنے قول یا عمل کو موثر اور مفید سمجھنے کا احساس، ذاتی رائے یا طاقت پر بھروسہ ہونے کا یقین، اپنے آپ پر بھروسہ اور یقین رکھنے والا

خود اِنْکاری

نفی ذات، انکسار و عجز، منکسر المزاجی.

خود اِدْراکی

اپنی عقل و سمجھ سے کام لینا، اپنے آپ دریافت کرنے کا عمل.

خود اِظْہاری

(مصوّری) اپنے جذبات کو ظاہر کرنا.

خود اِمالَیت

(طبعیات) برقی رو کے حصول میں کسی دور میں مکشفے یا گھونٹ لچھے سے جو جمود حاصل ہوتا ہے اس کو اصلاحی زبان میں علی الترتیب گنجائش اور خود امالہ (امالیت) کہتے ہیں.

خود اِخْتِیار

مشروط آزادی کی حامل، منتخب نمائندوں کا حقِ اختیار

خُود اِعتِمَادی

اپنے پر بھروسہ اور اعتماد ہونا، اپنے قول یا عمل کو موثر اور مفید سمجھنے کا احساس، ذاتی رائے یا طاقت پر بھروسا ہونے کا یقین

خُود اِنْتِظامی

۔مونث۔ عمدہ بند وبست۔ خوش نظمی۔

خود اِحْتِسابی

اپنے اعمال کا جائزہ، اپنی کمزوریوں پر نظر رکھنا، خود تشخیص

خُود اِنحِصاری

اپنی ضرورت آپ پوری کر لینے کا عمل، اپنے طور پر مکمل و مطمئن ہونا، خود کفیل ہونا، خود مکتفی ہونا، خود کفالت

خود اِقْتِداری

(سائنس) اپنے آپ رد عمل کرنے کی صلاحیت.

خود اِرادِیَت

اپنے ذاتی فیصلے کی قوّت

خود اِخْتِیاری

(سیاست) عوام کے نمائندوں کو قانون بنانے اور اسے نافذ کرانے کا عمل یا حق.

خود اِطْمِینانی

(نفسیات) اپنے آپ مطمئن رہنا

خود اِسْتَحْقاقی

اپنا حق خود مقرر کرنا، اپنے حق کا احساس، ادراک حقِ ذاتی

خود اَذِیَّتی

اپنے کو جان بوجھ کر تکلیف میں رکھنا، اذیّت پسندی.

خُوْدْ اِعْتِمَادِیَاْں

self-confidence-plural

خود اِنْفِرادِیَّت

منفرد ہونے کا احساس، تفرد کا شعور

خُود اِخْتِیاری حُکُومَت

وہ حکومت جس میں اختیار لوگوں کے ہاتھ میں ہو، اور وہ جسے چاہیں منتخب کریں، جمہوری سلطنت

اردو، انگلش اور ہندی میں خودا کے معانیدیکھیے

خودا

KHodaaख़ोदा

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

خودا کے اردو معانی

  • ناریل کے اوپر موٹا چھلکا جو خود کی شکل کا ہوتا ہے .

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

کھودا

ٹہوکا، دھکّا

Urdu meaning of KHodaa

  • Roman
  • Urdu

  • naariiyal ke u.upar moTaa chhilkaa jo Khud kii shakl ka hotaa hai

ख़ोदा के हिंदी अर्थ

  • नारीयल के ऊपर मोटा छिलका जो लोहे की टोपी के रूप का होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خودا

ناریل کے اوپر موٹا چھلکا جو خود کی شکل کا ہوتا ہے .

خود اَسْپَہ

گھوڑا رکھنے کا شائق، شوقیہ گھڑ سوار، وہ شخص جس کا اپنا گھوڑا ہو.

خود آرائی

۔(ف) مونث۔ اپنے تئیں بنانا سنوارنا۔ خود نمائی۔ بناؤ سنگار۔

خُود اَندوخْتَہ

अपने आप कमाकर इकट्ठा किया हुआ धन आदि, स्वोपार्जित ।।

خود اِرادی

اپنی عقل سے فیصلہ کرنے کی کیفیت، ذاتی قوّتِ فیصلہ، ذاتی عزم و ارادہ.

خود اِمالَہ

(طبعیات) برقی رو کے حصول میں کسی دور میں مکشفے یا گھونٹ لچھے سے جو جمود حاصل ہوتا ہے اس کو اصلاحی زبان میں علی الترتیب گنجائش اور خود امالہ (امالیت) کہتے ہیں.

خود اَمارَت

(مسیحی) (Autocephalous)

خُوْدْ اِعْتِمَاْدْ

اپنے قول یا عمل کو موثر اور مفید سمجھنے کا احساس، ذاتی رائے یا طاقت پر بھروسہ ہونے کا یقین، اپنے آپ پر بھروسہ اور یقین رکھنے والا

خود اِنْکاری

نفی ذات، انکسار و عجز، منکسر المزاجی.

خود اِدْراکی

اپنی عقل و سمجھ سے کام لینا، اپنے آپ دریافت کرنے کا عمل.

خود اِظْہاری

(مصوّری) اپنے جذبات کو ظاہر کرنا.

خود اِمالَیت

(طبعیات) برقی رو کے حصول میں کسی دور میں مکشفے یا گھونٹ لچھے سے جو جمود حاصل ہوتا ہے اس کو اصلاحی زبان میں علی الترتیب گنجائش اور خود امالہ (امالیت) کہتے ہیں.

خود اِخْتِیار

مشروط آزادی کی حامل، منتخب نمائندوں کا حقِ اختیار

خُود اِعتِمَادی

اپنے پر بھروسہ اور اعتماد ہونا، اپنے قول یا عمل کو موثر اور مفید سمجھنے کا احساس، ذاتی رائے یا طاقت پر بھروسا ہونے کا یقین

خُود اِنْتِظامی

۔مونث۔ عمدہ بند وبست۔ خوش نظمی۔

خود اِحْتِسابی

اپنے اعمال کا جائزہ، اپنی کمزوریوں پر نظر رکھنا، خود تشخیص

خُود اِنحِصاری

اپنی ضرورت آپ پوری کر لینے کا عمل، اپنے طور پر مکمل و مطمئن ہونا، خود کفیل ہونا، خود مکتفی ہونا، خود کفالت

خود اِقْتِداری

(سائنس) اپنے آپ رد عمل کرنے کی صلاحیت.

خود اِرادِیَت

اپنے ذاتی فیصلے کی قوّت

خود اِخْتِیاری

(سیاست) عوام کے نمائندوں کو قانون بنانے اور اسے نافذ کرانے کا عمل یا حق.

خود اِطْمِینانی

(نفسیات) اپنے آپ مطمئن رہنا

خود اِسْتَحْقاقی

اپنا حق خود مقرر کرنا، اپنے حق کا احساس، ادراک حقِ ذاتی

خود اَذِیَّتی

اپنے کو جان بوجھ کر تکلیف میں رکھنا، اذیّت پسندی.

خُوْدْ اِعْتِمَادِیَاْں

self-confidence-plural

خود اِنْفِرادِیَّت

منفرد ہونے کا احساس، تفرد کا شعور

خُود اِخْتِیاری حُکُومَت

وہ حکومت جس میں اختیار لوگوں کے ہاتھ میں ہو، اور وہ جسے چاہیں منتخب کریں، جمہوری سلطنت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خودا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خودا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone