تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِھت" کے متعقلہ نتائج

کِھت

کھیت.

کَھت

بَل بانبی ، سوراخ ، گڑھا.

کِھتَر

حقیر ، ادنیٰ ، چھوٹا.

کَھت کَھت

آواز سے ، زور سے.

کَھت چَھپَّر

رک : چھپر کھٹ.

کَھت کَھت پُھوٹْنا

کھد بدانا ، کھدبد ہونا.

کِھتِیج

(کاشت کاری) کھیت میں فصل کاشت کرنے ، ہل چلانے اور کھیتی کا کام شروع کرنے کی پاجا.

کھتا

آنکھوں کے لئے لیپ، جس میں افیون پھٹکری، املی، لیموں کا رس وغیرہ ملا کر پکاتے ہیں

کَھتّے

کَھتّا (رک) کی جمع نیز مغیرّہ حالت ؛ مرکبات میں مستعمل.

کَھتّی

(کاشت کاری) اناج وغیرہ کا ذخیرہ رکھنے کے لیے زمین کے اندر بنی ہوئی محفوظ اور بند جگہ، زمین دوز گڑھا

کُھتّی

(عور) خزانہ، دولت، روپیوں کی تھیلی

کَھتائی

(ڈھلئی کاری) کھتانے کا عمل ، برتن کی سطح کو چمکانا ، چکنانا.

کَھتْیاں

(کاشت کاری) ایسے پھل یا ترکاریاں جو سال بھر تک خراب نہ ہوں، ذخیرہ کرنے کے قابل عمدہ پھل

کَھتّے کا

وہ غلّہ جو کھتّی سے نکالا گیا ہو ، بُھکراندا ، بھگر ، بودار.

کَھتوئی

ایک پودا جس کی شاخیں لچکدار ہوتی ہیں اور ٹوکریاں وغیرہ بنانے کے کام آتی ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں کِھت کے معانیدیکھیے

کِھت

khit•खित

  • Roman
  • Urdu

کِھت کے اردو معانی

  • کھیت.

Urdu meaning of khit

  • Roman
  • Urdu

  • khet

खित के हिंदी अर्थ

  • खेत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِھت)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِھت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone