تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھتوئی" کے متعقلہ نتائج

کَھتوئی

ایک پودا جس کی شاخیں لچکدار ہوتی ہیں اور ٹوکریاں وغیرہ بنانے کے کام آتی ہیں.

کَھتائی

(ڈھلئی کاری) کھتانے کا عمل ، برتن کی سطح کو چمکانا ، چکنانا.

کَتھوئی

ایک قسم کی لچکدار لکڑی نیز اس کا درخت.

کِتا

کہتا

کَتا

(موسیقی) یکتالۂ ٹھیکے کی ایک ضرب یا تال

کَتے

کہتے

کَہْتے

کَہنا کا حالیۂ ناتمام بحالت جمع یا مغیّرہ مرکبات میں مستعمل

کَھتّی

(کاشت کاری) اناج وغیرہ کا ذخیرہ رکھنے کے لیے زمین کے اندر بنی ہوئی محفوظ اور بند جگہ، زمین دوز گڑھا

کاتی

سناروں کے ایک اوزار کا نام جس سے تار یا پترہ وغیرہ کاٹتے ہیں، کتّی

کِتّی

رک : کتنی ، جس کی یہ قدیم صورت ہے.

کِتّا

کِتنا

کِتّے

کتنے

کِتاں

رک : کِتنا .

کَہْتے ہی

رک : کہتے کے ساتھ ہی.

کَہْتے ہَیں

روایت ہے، لوگوں نے اس طرح بیان کیا ہے، کہا جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھتوئی کے معانیدیکھیے

کَھتوئی

khato.ii•खतोई

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کَھتوئی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک پودا جس کی شاخیں لچکدار ہوتی ہیں اور ٹوکریاں وغیرہ بنانے کے کام آتی ہیں.

Urdu meaning of khato.ii

  • Roman
  • Urdu

  • ek paudaa jis kii shaaKhe.n lachakdaar hotii hai.n aur Tokriiyaa.n vaGaira banaane ke kaam aatii hai.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھتوئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھتوئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone