تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خِلْقَۃً" کے متعقلہ نتائج

خِلْقَۃً

پیدائشی طور پر ، فطری طور پر .

خِلْقَت

پیدائش، آفرینش، جنم

خَلْقَت

مخلوق، نوع انسان‏، بنی آدم

خِلْقَت مُرْدَہ پَسَنْد ہے

عموماً دنیا والے زندہ با کمالوں کی قدر نہیں کرتے مرنے کے بعد ان کو پسند کرنے لگتے ہیں

خِلقَت بِھیڑِیا دَھسان ہے

لوگ آنکھ بند کر کے یا بے سوچے سمجھے دوسروں کے پیچھے ہو لیتے ہیں جیسے بیڑوں کا طریقہ ہے جدھر ایک چلی اسی طرف سب بھیڑیں چلنے لگتی ہیں ؛ لوگ دوسروں کی دیکھا دیکھی کام کرتے ہیں .

روزِ خِلْقَت

رک : روزِ آفِرینش.

عامَّۂ خِلْقَت

عام لوگ، تمام لوگ، عام آدمی، عامۂ خلائق، عوام الناس

ناقِص خِلْقَت

۔ (ف) صفت۔ وہ شخص جس کی فھرت میں کچھ نقصان ہو۔

لَوْ لاکَ لَما خَلَقْتُ الْاَفْلاکْ

اگر تم (محمدؐ) نہیں ہوتے تو میں دنیا کی تخلیق نہیں کرتا

مَرَضِ خِلقَت

(طب) وہ بیماری جس میں عضو ماؤف کی خلقت خراب ہوجائے ایک عضویاتی مرض (Organic Disease)

خَلاقَت

पुराना होना, जीर्णता।

خَلْوَت

تنہائی، علیحدگی

خَلْق

قسمت، تقدیر

خِلْقی

جبلی، فطری، خلقیہ

خُلْقی

خُلق سے منسوب یا متعلق، پاکیزہ، نفیس

اردو، انگلش اور ہندی میں خِلْقَۃً کے معانیدیکھیے

خِلْقَۃً

KHilqatan•ख़िल्क़तन

اصل: عربی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

خِلْقَۃً کے اردو معانی

فعل متعلق

  • پیدائشی طور پر ، فطری طور پر .

Urdu meaning of KHilqatan

  • Roman
  • Urdu

  • paidaa.ishii taur par, fitrii taur par

English meaning of KHilqatan

Adverb

  • fraternity

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خِلْقَۃً)

نام

ای-میل

تبصرہ

خِلْقَۃً

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone